ed4

نہری پانی میں کمی، سندھ حکومت کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی

کراچی (پاکستان صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے نہری پانی میں کمی کے معاملے پر سندھ پنجاب سرحد پر احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا۔  ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزراری کی قیادت میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا کی صورتِ حال کسی وقت بھی خطرناک ہوسکتی ہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ملک میں پیدا ہونے والی کورونا کی مجموعی صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جس انداز میں کورونا کو ہینڈل کر رہی ہے، صورتِ حال کسی وقت بھی خطرناک ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سائبر حملے سے متاثرہ امریکی تیل پائپ لائن 50 لاکھ ڈالربھتے کے عوض بحال

سائبر حملہ

نیویارک (پاک صحافت) سائبر حملے سے متاثرہ امریکی تیل پائپ لائن 50 لاکھ ڈالر بھتے کے عوض دوبارہ بحال کردی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  پچاس لاکھ ڈالر بھتہ دینے کے بعد متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک سے مارکیٹ میں تیل کی سپلائی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ …

Read More »

بھارتی اداکار شتروگھن سنہا مودی سرکار کے خلاف پھٹ پڑے

شتروگھن سنہا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکار شتروگھن سنہا مودی سرکار کے خلاف پھٹ پڑے،  شتروگھن سنہا نے مودی سرکاری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا جیسی خطرناک صورتحال ہے، بھارتی اسپتالوں میں طبی سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے عزیزوں اور پیاروں …

Read More »

شوال کے چاند پر تنازع، مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی عید کے اجتماعات

عید نماز

کراچی (پاک صحافت) ملک کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق عید کے اجتماعات کے دوران نمازیوں کا کہنا تھا کہ 29 رمضان کا چاند متنازعہ تھا، انہیں اس چاند کے ہونے پر یقین نہیں تھا اسی لیے انہوں …

Read More »

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا خطرہ کراچی سے 1500 کلومیٹر دور

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا خطرہ کراچی سے صرف 1500 کلومیٹرکے فاصلے پر ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے ساحلوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ کراچی سے کافی فاصلےپر ہے ، ڈپریشن …

Read More »

پاکستان میں آج یوم فلسطین منایا جارہا ہے

یوم فلسطین

اسلام آباد (پاک صحافت) مظلوم فسلطینیوں سے اظاہر یکجہتی و ہمدردی کرتے ہوئے پاکستانی عوام کی جانب سے آج ملک بھر میں یوم فلسطین منایا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج  ملک بھر کی مساجد میں فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کی مذمت کی جارہی ہے اور فلسطینیوں …

Read More »

عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کی گئی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کی گئی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

فسلطین معاملے پر عالمی ضمیر اندھا،گونگا اور بہرہ بنا ہوا ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے فلسطین سے متعلق حالیہ بیان میں عالمی برادری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فسلطین سے متعلق معاملے پر عالمی ضمیر اندھا،گونگا اور بہرہ بنا ہوا ہے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ مسلسل اسرائیلی حملوں نے …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر، اموات اور نئے کیسز میں واضح کمی

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں واضح کمی آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر 30 ہزار 700 ٹیسٹ کئے گئے جب کہ 2 ہزار 512 افراد میں اس …

Read More »