ed4

عمران خان سندھ کی زمینوں کو بنجر کرنے کی کوششوں کا سلسلہ بند کریں، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کے بعد عید پر بھی سندھ کے حصے کا پانی مسلسل روکا جارہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان پانی روک کر سندھ کی زمینوں کو …

Read More »

فسلطین سے متعلق اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے علمبردار بہرے اور گونگے بنے ہوئے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امری سراج الحق نے فسلطین جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت امریکی و یورپی انسانی حقوق کے علمبرداروں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، سراج الحق کاکہنا ہے کہ فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے امریکی ویورپی …

Read More »

مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو رنگ روڈ کرپشن کا مرکزی مجرم قرار دے دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے رنگ روڈ منصوبے میں وزیر اعظم عمران خان کو کرپشن کا مرکزی مجرم قرار دے دیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نے رنگ روڈ منصوبے میں بھی ’چالاکی‘ سے وہی کچھ کیا جو چینی …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا او آئی سی سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہر ممکن قدام اٹھانے کا مطالبہ

وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فور طور پر ہر ممکن قدم اٹھائے۔ ان  کا کہنا ہے کہ  پاکستان فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت …

Read More »

صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھانا تھوک کرچاٹنے کے مترادف ہے، چوہدری نثار

چوہدری نثار

راولپنڈی (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب اسمبلی میں رکنیت کا حلق اٹھانے سے انکار کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھانا تھوک کرچاٹنے کے مترادف ہے۔  چوہدری نثار نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ میرا اسمبلی رکنیت …

Read More »

گمشدہ موبائل فون کو بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف

موبائل چوری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے گمشدہ موبائل فون کو بلاک کروانے کا آسان طریقہ معتارف کرادیا ہے، جس پر عمل کرتے ہوئے آپ فوری طور پر چوردی شدہ یا گم شدہ موبائل فون کو بلاک کروا سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے …

Read More »

معروف کارٹونسٹ اور ٹی وی پروڈیوسر فاروق قیصر سپرد خاک

انکل سرگرم

کراچی (پاک صحافت) ملک کے معروف ٹی وی کردار انکل سرگرم کے خالق فاروق قیصر کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے، فاروق قیصر ملک کے معروف مزاح نگار، مصنف، کالم نگار، کارٹونسٹ اور ٹی وی پروڈیوسر تھے۔  خیال رہے کہ وہ گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال …

Read More »

شہباز شریف نے حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دارئر کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود بیرون ملک جانے کی اجازت نہ ملنے پر ڈی جی ایف آئی اے، سیکرٹری داخلہ اور حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی منظوری …

Read More »

عمران خان کی ناک کے نیچے کرپشن کے تانے بانے وزیرِ اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ناک کے نیچے کرپشن کے تانے بانے وزیرِ اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں۔ رنگ روڈ اسکینڈل سے متعلق بیان میں عظمیٰ بخاری نے …

Read More »

سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں کا خطرہ، صوبائی حکومت کی جانب سے ہنگامی اقدامات

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کے بعد سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں سے نمٹنے کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کمشنر کراچی اور بلدیاتی اداروں کو نالوں کے چوکنگ پوائنٹس فوری کلیئر …

Read More »