ed4

حکومت کو معیشت برباد کرکے بہتری کی بات کرتے شرم آنی چاہیے، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جھوٹ بولنے سے 14 ہزار ارب روپے کا بڑھا ہوا قرضہ ختم نہیں ہوگا۔ مصدق ملک نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو معیشت برباد کرکے اب بہتری کی بات کرتے …

Read More »

چوہدری نثار کو ن لیگ میں واپسی کا گرین سگنل مل گیا

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پاکستان مسلم لیگ ن میں واپسی کے لئے گرین سگنل مل گیا، ذرائع کے مطابق چوہدری نثار لاہور میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جلد ملاقات کریں گے۔ دونوں آپس میں مسلسل رابطے میں ہیں، چوہدری نثار اور شہباز شریف کے …

Read More »

لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار، تفتیش جاری

بھارتی جاسوس

لاہور (پاک صحافت) صوبائی دارالحکومت لاہور سے بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے،  پولیس کے مطابق مبینہ جاسوس بارڈرکراس کرکے پہلے احمد پورشرقیہ پہنچا اور پھر گذشتہ شب لاہورپہنچا۔ گرفتار جاسوس سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ مبینہ جاسوس ندیم سے 3 بھارتی اخبارات، ماچس اورکپڑے برآمد …

Read More »

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیل سماعت کے لئے مقرر

نواز شریف مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ہیں۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس، ایون فیلڈ …

Read More »

پی ٹی آئی 2 کروڑ افراد کو بدترین غربت میں دھکیل چکی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے  کہپی ٹی آئی پچاس لاکھ لوگوں کو بے روزگار کرچکی ہے جبکہ 2 کروڑ افراد کو بدترین غربت …

Read More »

ٹیکنو کپنی کی جانب سے گیمنگ اسمارٹ فون Spark 7 Pro متعارف

اسپارکو 7 پرو

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی موبائل مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والے برانڈ ٹیکنو موبائل نے حال ہی میں ایک گیمنگ اسمارٹ فون Spark 7 Pro متعارف کرایا، جسے صارفین کے ساتھ ساتھ گیمنگ ایکسپرٹ میں بھی خوب پزیرائی ملی ہے۔  یاد ہے کہ یہ اسمارٹ فون ٹیکنو موبائل کی …

Read More »

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کا فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت پر غم و غصے کا اظہار

ثمینہ پیرزادہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سینئر ادکارہ ثمینہ پیرزادہ نے فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت پرشدید غم و غصہ  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غزہ میں تشدد بند کیا جائے۔‘ انہوں نے اسلام کی تاریخی فتوحات کی جانب توجہ دلاتے ہوئےلکھا کہ ’ تاریخ سے سبق سیکھیں اورفلسطین …

Read More »

محکمہ ریلوے کو 1 کھرب 19 ارب سے زائد کا نقصان

ریلوے

اسلام آباد (پاک صحافت) موجودہ دورہ حکومت میں ریلوے کو 1 کھرب 19 ارب روپے سے زائد کا نقصان کا سامنا ہوا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزارت ریلوے نے مالی خسارے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں ، جس میں بتایا گیا کہ موجودہ دور میں ریلوے کو …

Read More »

عمران خان کو کوئی اور نہیں فیصل واوڈا جیسے لوگ نقصان پہنچائیں گے، سینئر تجزیہ کار

عمران خان فیصل واوڈا

لاہور (پاک صحافت) سینئر صحافی  و تجزیہ کار رانا عظیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کوئی اور نہیں فیصل واوڈا جیسے لوگ نقصان پہنچائیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ پنجاب میں کچھ تبدیلی چاہتا ہے،میری اطلاع کے مطابق دو میٹنگز ہو گئی ہیں لیکن …

Read More »

مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) فلسطین میں جاری اسرئیلی مظالم اور مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مسجد اقصیٰ پر حملے کی خلاف قرارداد پیش کی،  …

Read More »