ed4

آئی ایم ایف ایسٹ انڈیا بن کر ہماری آزادی چھین رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایسٹ انڈیا بن کر ہماری آزادی چھین رہی ہے جب کہ حکومت کو ہر کام …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ 22-2021ء کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی بجٹ 2021-2022 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا، بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت تاریخی ہے، بجٹ کیسے عوامی ہو سکتا ہے؟ تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین …

Read More »

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کو فیس بک کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت

فیس بک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے سربراہ کو پاکستانی اور کشمیری سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ‘مخصوص اقدامات’ پر قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا اور کہا …

Read More »

ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے،بلاول

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاو بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ غربت اور بے روزگاری …

Read More »

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا کراچی میں 250 بسیں لانے کا اعلان

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے کراچی میں 250 بسیں لانے کا  اعلان کر دیا، ذرائع کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس شاہ نے سندھ کے دارالاحکومت کراچی میں نئی بسیں لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں 250 بسیں لا رہے ہیں،اس سال کےآخر …

Read More »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ایک بار پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف ایک بار پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کے عمل کے پیچھے حکومت کی بدنیتی مکمل واضح ہے، اس طرح قواعد کی دھجیاں …

Read More »

کورونا سے مزید 47 اموات، 1303 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 303 کیسز ریکارڈ گئے گئے ہیں، دوسری جانب  گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 47 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 1 ہزار 874 مریض شفایاب ہو گئے …

Read More »

خضدار کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق

مسافر کوچ

خضدار (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی کہ اسے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے …

Read More »

اداکارہ مریم نفیس کا فردوس عاشق اعوان کی ویڈیو پر شدید ردعمل

ادکارہ مریم نفیس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے قادر مندوخیل سے ہاتھا پائی کرنے پر اپنے ردعمل میں شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر سے لے کر …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سیشن کورٹ میں پیش

جہانگیر ترین علی ترین

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما جہانگیر ترین  اپنے بیٹے کے ہمراہ منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ میں پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور علی ترین عبوری ضمانت مکمل ہونے پر لاہور کی سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »