ed4

معروف اداکار فیروز خان کا ایک سے زائد شادیوں کا مشورہ

اداکار فیروز خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار فیروز خان نے ایک سے زائد شادیوں کو مشورہ دے دیا۔  اداکارہ کا کہنا ہے کہ شادی ایک بہترین سیکھنے کا عمل ہے، شادی ایک نہیں بلکہ جیسے ہمارے نبی ﷺ نے زیادہ کی ہیں ویسے ہی ہمیں بھی زیادہ …

Read More »

ناصر حسین شاہ نے سرکاری ملازمین کو خبردار کر دیا

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سرکاری ملازمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن ویکسین کے بعد ملے گی۔ وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومت ویکسین کے لیے سہولت فراہم کررہی …

Read More »

مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے ایسا فیصلہ پارٹی صدر شہباز شریف کی ادھوری تقریر کے معاملے  پر کیا ہے۔ …

Read More »

گھوٹکی حادثہ، وزیر ریلوے کا بیان عوام کے ساتھ مذاق ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوٹکی حادثے کے بعد ایسا بیان عوام کے ساتھ مذاق ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اہم ذمہ داری پر براجمان شخص کو ایسے بیانات زیب نہیں دیتے۔ وفاقی حکومت خانپور سے …

Read More »

نااہلی کیس، فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے  نااہلی کیس میں تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف …

Read More »

اگر پنجاب کا بجٹ عوام دوست ہےتو لوگ سڑکوں پر کیوں؟، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پنجاب کا بجٹ عوام دوست ہے تو، لوگ سڑکوں پر کیوں ہیں؟ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب بجٹ عوام دوست نہیں اسی لئے تاجر، ڈاکٹر، نرسیں، …

Read More »

ڈہرکی اور خضدار ٹرین حادثہ، سندھ حکومت کا متاثرین کیلئے بڑا اعلان

ٹرین حادثہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے اور خضدار میں ہونے والے ٹرین حادثے کے متاثرین کے لئے بڑا اعلان کر دیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے جاں بحق افرادکے ورثا کوفی کس 5 لاکھ روپے اور زخمیوں کو ایک، …

Read More »

برطانوی ماہرین کی جانب سے کورونا وائرس کی نشاندہی کرنے والے الارم بنانے کا دعویٰ

کووڈ الارم

لندن (پاک صحافت) برطانیہ کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی نشاندہی کرنے والا الرام ایجاد کر لیا ہے، برطانوی سائنسدانوں کے مطابق مذکورہ الارم ڈیوائس کا نتیجہ 98 سے 100 فیصد درست ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوویڈ الارم کلاس رومز، گھروں، کیئر ہومز …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار سحر حیات کے فالوورز کی تعداد 8 ملین ہوگئی

سحر حیات

لاہور (پاک صحافت) ٹک ٹاک اسٹار سحر حیات کے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 8 ملین یونی 80 لاکھ ہوگئی۔  خیال رہے کہ ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کی بعد سحر حیات بھی پاکستان کی اُن ٹک ٹاک اسٹارز کی فہرست میں شامل ہوگئیں جنہیں …

Read More »

مسلم لیگ ن کی جانب سے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کی حکمت عملی طے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے آج ہونے والے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کی حکمت عملی طے کر لی ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، جس کی صدارت پنجاب اسمبلی میں …

Read More »