ed4

آصف زرداری اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے، اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت کا امکان

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرین آصف علی زرداری اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں  وہ پی پی رہنماؤں اور دیگر کئی اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے، ذرائع کے مطابق آصف رزداری کے دورہ لاہور کے دوران اہم شخصیات کی پیپلزپارٹی …

Read More »

پی ٹی آئی نے 3 سال میں انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 سال میں انتقام کے علاوہ کچھ نہیں کیا گیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حقیقت …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر تشدد فسطائیت کی انتہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتشار اور جبر کے ہتھکنڈے غیر جمہوری، غیر پارلیمانی اور غیر سیاسی ہیں۔ …

Read More »

فیس بک پیجز کے مالکان کے لئے بڑی خبر، کمپنی نےپوڈ کاسٹس اپ لوڈ کرنے کی سہولت جاری کردی

فیس بک بوڈ کاسٹس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے پیجز مالکان کے لئے اچھی خبر سنادی، فیس بک کے مطابق کمپنی نے پیجز مالکان کو پوڈ کاسٹس اپ لوڈ کرنے کی سہولت جاری کردی ہے۔ جس کا آغاز 22 جون سے ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک کی جانب سے پیجز کے …

Read More »

شادی زندگی کا مقصد نہیں ہے، اداکارہ کنزہ ہاشمی

کنزہ ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے شادی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کے خیال میں شادی زندگی کا مقصد نہیں ہے بلکہ وہ زندگی کا ایک حصہ ہے اور جب انہیں محسوس ہوگا کہ اب انہیں کسی ساتھی کی …

Read More »

بلوچستان اسمبلی، بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کو اہمیت نہ دینے پر اپوزیشن کا حکومت کے خلاف احتجاج

اپوزیشن احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے خلاف احتجاج شروع کر دیئے ہیں،  ذرائع کے مطابق بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ ترقیاتی منصوبے صوبائی بجٹ کا حصہ نہ بنانے پر اسے حکومتی نااہلی قرار دیا اور کوئٹہ، چاغی، واشک، خاران اور نوشکی سمیت …

Read More »

صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے تناظر میں بلاو بھٹوزرداری کا ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں وہ ڈی جی آئی ایس آئی کو صحافیوں پر ہونے والے حملوں سے آگاہ کریں گے، صحافیوں …

Read More »

نیب کی درخواست مسترد، پی پی رہنما شرجیل میمن کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے خارج

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کی اہلیہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم جاری کردیا۔ دوسری جانب صدف شرجیل کا نام …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 39 اموات، کیسز کی شرح 1.90 فیصد تک آگئی

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں واضح کمی آگئی، این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ملیک میں نئے کیسز کی شرح 1.90 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

پارلیمنٹ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ملوث ممبران قوم سے معافی مانگیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے سیاستدانوں کی جانب سے پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کرنے پر انتہائی غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ملوث ممبران قوم سے معافی مانگیں، انہوں نے جمہوریت کو کمزور اور …

Read More »