ed4

ن لیگ نے قادرمندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پاکستان پیپلز پارٹی رہنما قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔  خیال رہے کہ کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے قادرخان مندوخیلکامیاب امیدوار قرار پائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے …

Read More »

کوئٹہ، اپوزیشن ارکان اسمبلی کا احتجاج جاری، گرفتاری دینے تھانے پہنچ گئے

اپوزیشن احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں اپوزیشن ارکان اسمبلی کا احتجاج جاری ہے، ذرائع کے مطابق اپوزیشن اراکین اسمبلی گرفتاری کے لئے اسمبلی چوک سے تھانہ بجلی روڈ کے لئے روانہ ہوگئے۔ خیال رہے کہ گرفتاری کے لئے روانہ ہونے والوں میں جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع، بی …

Read More »

قادر مندوخیل فردوس عاشق کے خلاف عدالت پہنچ گئے

قادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی قادر مندوخیل وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف عدالت پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق قادر مندوخیل نے تھپڑ مارنے کے معاملے پر فردوس عاشق کے خلاف مقدمے کے لیے عدالت سے …

Read More »

صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہآئینی حقو ق پر سودے بازی نہیں کریں گے اور صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ  ہم نے ناصرف …

Read More »

معروف گلوکار راحت فتح علی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

راحت فتح علی

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار راحت فتح علی اور ان کی اہلیہ نے بھی کورونا ویکسین لگوالی ہے۔ خیال رہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے بعد انہوں نے شہریوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ تناظر میں ویکسین لگوانا بہت ضروری ہے۔ …

Read More »

صارفین کے لئے اچھی خبر، واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) صارفین کے لئے بہت ہی اچھی خبر، کیوں کہ واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی جلد ہی ایک ایسا نیا فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے جو صارفین کو انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر کئی ڈیوائسز پر واٹس ایپ استعمال کرنے کی سہولت …

Read More »

ملک میں کورونا ویکسین کی کمی، پی ٹی آئی حکومت شدید تنقید کی زد میں

کورونا ویکسینیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا ویکسین کی کمی کے بعد پی ٹی آئی حکومت تنقید کی زد میں آگئی،  ذرائع کے مطابق ملک میں کووِڈ 19 ویکسین کی قلت کی بڑھتی ہوئی شکایات کے پیشِ نظر مسلم لیگ (ن) نے ویکسین کی خریداری میں تاخیر پر پاکستان تحریک …

Read More »

مرتضیٰ وہاب نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنادی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو کھری کھری سنادی، انہوں نے فواد چوہدری کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جولائی 2018 کے سلیکشن سے پہلے قوم کو سہانے خواب دکھائے، پی ٹی آئی نے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،  آپریشن کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملک دشمن دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے۔ پاک فوج کے  ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار بھی …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 37 اموات، ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے تاہم تیسری لہر میں واضح کمی آچکی ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے باعث مزید 37 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے …

Read More »