ed4

وفاقی بجٹ، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

طاہر صاددق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی میجر طاہر صادق خان وفاقی بجٹ سے متعلق اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ ذرائع کے مطابق میجر طاہر صادق نے بھی وفاقی بجٹ پر سوالات اٹھا دیئے۔ انہوں نے سوال کیا کہ بجٹ میں 3 …

Read More »

سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کے خلاف شدید احتجاج

حلم عادل شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف اسمبلی کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا تھا کہ حلیم عادل شیخ  نے میر شبیر بجارانی پر …

Read More »

25 جون تک نادرا سینٹرز سے وراثتی سرٹیفیکیٹ کا آغاز کردیا حائے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 25 جون تک نادرا سینٹرز سے وراثتی سرٹیفیکیٹ کا آغاز کردیا حائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے سندھ حکومت نے قانون سازی کی اور نادرا سے مل کر نظام مرتب …

Read More »

ن لیگی وزراء کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ آزاد کشمیر کے الیکشن چوری کرنا چاہتے ہیں، جبکہ ن لیگ کے وزراء اور ارکان اسمبلی کو پاکستان …

Read More »

فردوس عاشق و قادر مندوخیل تلخ کلامی، عدالت نے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کردیا

تلخ کلامی

کراچی (پاک صحافت) کراچی کی ضلع غربی کی عدالت نے  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے  ایس ایچ او سعید آباد کو 29 جون کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ یاد رہے کہ پولیس …

Read More »

پانی چوری کی شکایات کا ازالہ کریں گے، ایکشن بھی ہوگا، سہیل انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے وفاقی حکومت اور ارسا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ارسا دن دیہاڑے سندھ کا پانی چوری کر رہا ہے، پانی چوری کی شکایات کا ازالہ کریں گے، ایکشن بھی ہوگا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  کہتے ہیں …

Read More »

اسنیپ چیٹ سے ‘اسپیڈ فلٹر’ ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

اسنیپ چیٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ اسنیپ چیٹ سے متنازع ‘اسپیڈ فلٹر’ ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، اس حوالے سے اسنیپ چیٹ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اسنیپ چیٹ کے اس فلٹر کے باعث گاڑی چلاتے ہوئے کئی افراد کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد …

Read More »

معروف اداکارہ سارہ خان نے امید سے ہونے کی خوشخبری سنادی

سارہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے امید سے ہونے کی خوشخبری  سنادی، خیال رہے کہ گزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات …

Read More »

مدرسے میں طالبعلم سے بدفعلی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم

مولانا عزیز

لاہور (پاک صحافت) مدرسے میں طالب علم سے بدفعلی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم نے بیان دیا کہ یہ ویڈیو میری ہے جو صابر شاہ نے چھپ کر بنائی،طالبعلم صابر شاہ کو پاس کرنے کا جھانسہ دے کر ہوس کا …

Read More »

عمران خان نے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے سنیئر لوگوں کو این آر او دیا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  اور متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے …

Read More »