ed1

ممنوعہ فنڈنگ کے متعلق عمران خان کا موقف مسترد

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے عمران خان کے مؤقف کو مسترد کرتے …

Read More »

قید اور جیل صرف ن لیگ ہی برداشت کرسکتی ہے۔ حنا پرویز بٹ

حنا پرویز بٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ قید اور جیل صرف ن لیگ ہی برداشت کر سکتی ہے جبکہ یہ برگر پارٹی کا کام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

اللہ کا شکر ہے ہماری پالیسیز کار آمد ثابت ہورہی ہیں۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہماری پالیسیز کار آمد ثابت ہو رہی ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ آئندہ ہفتے میٹنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ایران کیساتھ روایتی تجارت کی راہ ہموار کرنے پر کام کررہے ہیں۔ وزیر کامرس

وزیر کامرس نوید قمر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر کامرس نوید قمر کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ روایتی تجارت کی راہ ہموار کرنے پر کام کررہے ہیں، جلد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاملات طے پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر برائے روڈ اربن ڈیولپمنٹ رستم قاسمی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ آئی سی یو میں جا کر لیٹ گئے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شہبازگل جیسے یوتھیوں نے تو ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا لیکن وہ اب آئی سی یو میں جا کر لیٹ گئے ہیں، انقلاب آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ ارتک بائیو ایبک مختاروچ نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ ارتک بائیو …

Read More »

طوطے کی زبان بند رکھنا عمران خان کی مجبوری ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ طوطے کی زبان بند رکھنا عمران خان کی مجبوری ہے، کیونکہ اگر طوطا زبان کھولے گا تو عمران خان کو جواب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مجھ پر …

Read More »

شہبازشریف ملک کو درست سمت میں آگے لے کر چل رہے ہیں۔ چوہدری شجاعت

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت ملک کو درست سمت میں آگے لے کر چل رہے ہیں، اسی طریقے سے ہی عوامی مسائل حل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے …

Read More »

ایک فاشسٹ میڈیا کی آزادی کا ٹھیکیدار نہیں ہوسکتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا ایک فاشسٹ میڈیا کی آزادی کا ٹھیکیدار نہیں ہوسکتا ہے، اپنے دور حکومت میں میڈیا ورکرز کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک …

Read More »

پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات میں مزید فروغ وقت کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات میں مزید فروغ وقت کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مثالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے درمیان ویڈیو لنک …

Read More »