ed1

سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی مکمل اجازت دے دی

سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی مکمل اجازت دے دی

سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنز کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے لیے اپنی فضائی حدود کو عبور کرنے کی اجازت دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ریاض کی جانب سے مذکورہ فیصلہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب سعودی عرب کے حکام اور …

Read More »

کیا 2020، سام سنگ گلیکسی نوٹ سیریز کا آخری سال ہوگا؟جانیئے اس رپورٹ میں

کیا 2020 کا سال سام سنگ گلیکسی نوٹ سیریز کا آخری سال ہوگا؟جانیئے اس رپورٹ میں

سام سنگ کا گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔ پہلا گلیکسی نوٹ 5.3 انچ اسکرین کے ساتھ تھا جو آج تو چھوٹا محسوس ہوتا ہے مگر اس دور میں سب سے بڑا تھا …

Read More »

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے گزشتہ ماہ تیار ہونے والی دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق برطانیہ وہ پہلا ملک بن گیا، جس نے کورونا …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے انتخابات کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے انتخابات کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں تقریب کی میزبانی کرتے ہوئے 2024 میں دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔ اس تقریب میں ریپبلکن پارٹی کے بہت سے اراکین بھی شامل تھے جس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ حیرت انگیز چار سال …

Read More »

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی کے مقاصد

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی کے مقاصد

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی عقوبت خانے میں ایک فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ فلسطینی قیدی سامرالعرابیدکو دوران حراست غیرانسانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اوراسرائیلی انٹیلی جنس ادارے اور فوج اس جرم کو قانون کی آڑ میں …

Read More »

کورونا وائرس کے پیش نظر کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

لاک ڈاون

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کشمنر سینٹرل نے حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کی وجہ سے عوامی اجتماعات پر پابندی کے حوالے سے اہم فیصلہ سنا دیا

ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کے باعث عوامی اجتماعات پر پابندی کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے اجتماعات پر پابندی کیر درخواست کو مسترد کردیا۔ ساتھ ہی عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ این سی او سی کے احکامات پر عمل درآمد ضروری ہے کیونکہ ایمرجنسی (ہنگامی) صورتحال …

Read More »

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، ایل پی ایل چھوڑ کر اچانک وطن واپس آگئے

شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اچانک لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) ادھوری چھوڑ کر وطن واپس آنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بدقسمتی سے مجھے ذاتی نوعیت کی …

Read More »

پاکستانی شارٹ فلم ہوم 1947 نےاہم ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی شارٹ فلم ہوم 1947 نےاہم ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی شارٹ فلم ہوم 1947 نے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول آف مانٹریال 2020 میں بہترین دستاویزی فلم کا اعزاز جیت لیا۔ ایس او سی فلم کی یہ سیریز ان لاکھوں افراد کی زندگیوں اور ذاتی کہانیوں کی کھوج پر مبنی ہے جو 1947 میں 2 نئی ریاستوں، پاکستان اور بھارت …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے فیس ماسک استعمال کرنے کے حوالے سے اہم سفارشات جاری کردیں

عالمی ادارہ صحت نے فیس ماسک استعمال کرنے کے حوالے سے اہم سفارشات جاری کردیں

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لیے فیس ماسک کے استعمال کے لیے حوالے سے نئی سفارشات جاری کی ہیں۔ اس سے قبل عالمی ادارے نے رواں سال جون میں فیس ماسک کے حوالے سے سفارشات جاری کرتے ہوئے حکومتوں پر زور …

Read More »