ed1

اسرائیل میں دونوں اتحادی جماعتوں میں شدید اختلاف، صہیونی حکومت کے گرنے کے امکانات

اسرائیل میں دونوں اتحادی جماعتوں میں شدید اختلاف، صہیونی حکومت کے گرنے کے امکانات

اسرائیل کے حکمراں اتحاد میں پیدا ہونے والے اختلافات کے بعد صہیونی حکومت کے خاتمے اور ملک میں کنیسٹ کے نئے انتخابات کی تیاری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے لیے ایوان میں پیش کردہ بل پر ا بتدائی رائے شماری کی، …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، ملک بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، ملک بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور ہر گرزتے دن کے ساتھ کبھی اموات تو کبھی کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اگرچہ حکام کی جانب سے دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش سمیت مختلف اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاہم کورونا وائرس سے متعلق …

Read More »

پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات نے بلاول بھٹو کے بارے میں کیا کہا جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات نے بلاول بھٹو کے بارے میں کیا کہا جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ انہیں بلاول بھٹو زرداری سے شادی کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات یوٹیوب چینل ناشپاتی پرائم کے ایک شو میں جلو گرہوئیں جس میں میزبان نے ان سے پوچھا کہ آپ …

Read More »

بھارتی ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ویرات کوہلی

بھارتی ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور وہ ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 12ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ ویراٹ کوہلی کی جانب سے نت نئے عالم یریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے سچن ٹنڈولکر کو ایک اور …

Read More »

امریکہ-طالبان مذاکرات اور افغانستان کا سیاسی مستقبل

امریکہ-طالبان مذاکرات اور افغانستان کا سیاسی مستقبل

امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ افغانستان سے مزید امریکی افواج کا انخلا وقت سے پہلے ہی ہوجائے گا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس سے افغان امن عمل کے حوالے سے خدشات تو نہیں ابھریں گے؟ اس کا جواب ہے کہ …

Read More »

دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا

دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا

دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بھی بنالیا۔ 23 سالہ ملالہ یوسفزئی، جنہوں نے رواں سال کے اوائل میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسفے، سیاست اور اکنامکس (پی پی ای) …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو دوبارہ جیل منتلق کردیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو دوبارہ جیل منتلق کردیا گیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت پوری ہونے کے بعد دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل منتقلی سے قبل پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی اور امیر جماعت …

Read More »

پاکستانی اداکار شان شاہد نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر شدید تنقید کردی

پاکستانی اداکار شان شاہد نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر شدید تنقید کردی

پاکستانی اداکار شان شاہد نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کو دیے گئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے ان ملک کی بدنامی کا باعث قرار دے دیا۔ شان شاہد نے اسحٰق ڈار کی تصویر شیئر کرتے …

Read More »

واٹس ایپ نے متعدد اہم فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا

واٹس ایپ

واٹس ایپ کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن میں چند نئے اضافے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں سب سے نمایاں ایک نیا وال پیپر فیچر ہے، اس فیچر کے تحت صارف ہر چیٹ کے بیک گراؤنڈ میں مختلف تصاویر کا استعمال کرسکے گا۔ یہ بتانے …

Read More »

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ڈیفا ایوارڈز جیت لیا، مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ڈیفا ایوارڈز جیت لیا، مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا

حال ہی میں معروف اداکارہ سجل علی نے ہر سال ہونے والا ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) جیتا ہے اور وہ یہ اعزاز جیتنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں، ایوارڈ جیتنے پر انہوں نے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ ڈیفا ایوارڈ معروف عرب فلم فیسٹیول بیروت انٹرنیشنل …

Read More »