ed1

لبنان میں موجود فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ، محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی تصویروں کو نذر آتش کردیا

لبنان میں موجود فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ، محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی تصویروں کو نذر آتش کردیا

شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں …

Read More »

ایسی غذائیں جو فالج اور ہارٹ اٹیک جیسی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوں

ایسی غذائیں جو فالج اور ہارٹ اٹیک جیسی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوں

ہر انسان صحت مند رہنا پسند کرتا ہے لیکن ساتھ وہ اچھی غذائیں بھی کھانا چاہتا ہے، دل کی شریانوں کے امراض جیسے ہارٹ اٹیک یا فالج سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو اینٹی آکسائیڈنٹس اور وٹامنز سے بھرپور غذاؤں کا استعمال یقینی بنائیں۔ طبی جریدے جرنل آف دی امریکن کالج …

Read More »

نیب نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو دوسرا نوٹس جاری کردیا

نیب نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو دوسرا نوٹس جاری کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو کسٹمز کے آن لائن کلیئرنس پروجیکٹ میں گھپلوں کے معاملے میں دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نیب کراچی نے کسٹمز کے پیکس سسٹم میں مبینہ کرپشن پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین وفاقی ریونیو بورڈ …

Read More »

اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر برائے ہائی کمشنر نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ مسلح طاقت کے استعمال کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے گذشتہ دو …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ سپریم کورٹ میں ایک درخواست کے ساتھ پیش ہوئیں جس میں انہوں نے عمران خان کو اپنے 3 بچوں کے اثاثے اس وقت جب وہ چھوٹے تھے اپنے انکم ٹیکس ریکارڈ میں مبینہ طور پر ظاہر نہ کرنے پر وزیراعظم کے دفتر …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ اہم قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے بین المذاہب اور بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ سے متعلق پیش کی جانے والی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق فلپائن کے اشتراک سے پیش کی گئی قرارداد بین المذاہب ہم …

Read More »

امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر نے امریکہ میں مارشل لاء لگا کر دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا

امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر نے امریکہ میں مارشل لاء لگا کر دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا

امریکہ کے سابق قومی سلامتی مشیر مائیکل فلن نے صدر ٹرمپ سے آئین معطل کر کے مارشل لاء لگانے اور فوج سے دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ مائیکل فلن نے دائیں بازو کے گروپ کی پریس ریلیز کو ری ٹوئٹ کیا ہے جس میں گروپ نے امریکی صدر …

Read More »

آذربائیجان سے شکست کے بعد آرمینیا شدید بوکھلاہٹ کا شکار، آرمینیائی اخبار نے ایٹم بم استعمال کرنے پر زور دے دیا

آذربائیجان سے شکست کے بعد آرمینیا شدید بوکھلاہٹ کا شکار، آرمینیائی اخبار نے ایٹم بم استعمال کرنے پر زور دے دیا

آذربائیجان سے شکست کے بعد آرمینیا میں شدید غم و غصہ اور اشتعال پایا جاتا ہے اور اس حوالے سے امریکا میں شائع ہونے والے آرمینیائی اخبار نے اپنے اداریے میں ایٹم بم کے استعمال پر زور دیا ہے۔ گزشتہ دنوں 6 ہفتوں کی لڑائی میں آرمینیا کو آذر بائیجان …

Read More »

زی ٹی ای نے نیا 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

زی ٹی ای نے نیا 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

زی ٹی ای نے اپنا نیا اسمارٹ فون، بلیڈ 20 پرو 5 جی پیش کردیا ہے، یہ مڈرینج اسمارٹ فون اسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر سے لیس ہے اور محض 7.9 ملی میٹر پتلا ہے جس کے تحفظ کے لیے ڈوئل گلاس باڈی سپورٹ فراہم کی گئی ہے۔ بلیڈ 20 …

Read More »

اسرائیلی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں پہلا اسرائیلی اسکول قائم کرنے کا اعلان کردیا

اسرائیلی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں پہلا اسرائیلی اسکول قائم کرنے کا اعلان کردیا

اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنی سرزمین پر صہیونی ریاست کو تعلیمی اداروں کے قیام کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد دبئی میں پہلا اسرائیلی اسکول آئندہ سال قائم کیا جائے گا۔ اسرائیل کی وزارت برائے سمندر پار امور کی طرف سے جاری …

Read More »