ed1

وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ ملازمین کے خلاف اہم قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ ملازمین کے خلاف اہم اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ ملازمین کے خلاف اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں نیا سول سروسز قانون لارہے ہیں جن میں سرکاری ملازمین کو غلط کام کرنے پر اس کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا بلکہ نوکریوں سے نکالا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیزن پورٹل …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بارے میں اہم اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بارے میں اہم اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن یعنی پی ایس ایل 6 کا ڈرافٹ جنوری 2021 میں کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف بڑا اعلان، کہا ہرحال میں حکومت کے خلاف جنگ لڑیں گے

قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے حکومت کے خلاف بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرحال میں حکومت کے خلاگ جنگ لڑیں گے اور اس سلسلے میں 13 دسمبر کو لاہور میں مثالی جلسہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے …

Read More »

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق جج ارشد ملک کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق جج ارشد ملک کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق جج ارشد ملک جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ کر اپنے ضمیر کا بوجھ ہلکا کرگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اضافی درخواست داخل کر دی اور کہا کہ سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے تعصب سے متعلق میری درخواست پر سماعت ہی نہیں کی۔ جسٹس قاضی …

Read More »

شعیب ملک کا کیچ پکڑنے کا ایسا انداز جس نے سب کو حیران کردیا

شعیب ملک کا کیچ پکڑنے کا ایسا انداز جس نے سب کو حیران کردیا

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں کولمبو کنگز اور جافنا اسٹالینز کے میچ میں پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک نے باؤنڈری پر فیلڈنگ کے دوران کمال کردیا۔ لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا اسٹالینز کی جانب سے کھیلنے والے شعیب ملک نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا کیچ …

Read More »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کا بھارت کو شدید انتباہ، بھارت جھوٹے اور من گھڑت بیانات سے باز آجائے

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کا بھارت کو شدید انتباہ، بھارت جھوٹے اور من گھڑت بیانات سے باز آجائے

پاکستان نے گرفتار بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ امور کے بے بنیاد اور من گھڑت بیان کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو شدید انتباہ کیا ہے کہ وہ جھوٹے اور بے بنیاد بیانات سے باز آجائے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ …

Read More »

نیا پاکستان، گرتی معیشت، بے روزگاری اور حکومت کی اہم ذمہ داری

نیا پاکستان، گرتی معیشت، بے روزگاری اور حکومت کی اہم ذمہ داری

پرانے پاکستان میں جی ڈی پی 5 اعشاریہ 8 فیصد تھا، نئے پاکستان میں 2019کے دوران ایک اعشاریہ 90فیصد تک گر گیا اور امسال کے لئے منفی صفر اعشاریہ چالیس تک گرنے کا امکان ہے ۔جی ڈی پی کی یہ گرتی ہوئی شرح روز پکار رہی ہے کہ روک سکتے …

Read More »

بھارتی پنجاب کے مشہور اداکار دلجیت دوسانج نے مودی کی حمایت کرنے والی اداکارہ کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا

بھارتی پنجاب کے مشہور اداکار دلجیت دوسانج نے مودی کی حمایت کرنے والی اداکارہ کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا

بھارتی پنجاب کے مشہور اداکار دلجیت دوسانج نے مودی کی حمایت کرنے والی اداکارہ کے جھوٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ کوئی بھی دعویٰ پیش کرنے سے پہلے اس کا ثبوت بھی چیک کرلیا کریں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکاروں کنگنا رناوت اور دلجیت دوسانج …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے حکومت اور انتطامیہ کو شدید دھمکی دے دی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے حکومت اور انتطامیہ کو شدید دھمکی دے دی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کی حکومت مقدمات درج کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کررہی ہے، یہ جتنے چاہیں مقدمات درج کرلیں لیکن اگر 13 دسمبر سے پہلے گرفتاریوں کی طرف بڑھے تو اس کے نتائج بہت گہرے ہوں گے۔ …

Read More »