ed1

وسیم اکرم نے نیوزی لینڈ بورڈ کے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

وسیم اکرم نے نیوزی لینڈ بورڈ کے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

معروف کرکٹرسابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ بورڈ کا بیان پاکستان کے لیے کافی شرمندگی کا باعث بنا، قومی کھلاڑی اس وقت مشکل وقت سے گزر رہےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ …

Read More »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں پاکستان کا اہم اعلان، کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں پاکستان کا اہم اعلان، کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا

پاکستان نے اسرائیل کی غاصب حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی القدس العربی کے مطابق امارات کے ساتھ امریکہ بھی ان …

Read More »

امریکہ کا افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں طالبان پر ہوائی حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

امریکہ کا افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں طالبان پر ہوائی حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

امریکہ نے افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں طالبان پر ہوائی حملہ کرتے ہوئے متعدد افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکی ہوائی حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مطابق طالبان …

Read More »

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن کی جانب سے حکومت مخالف ریلیاں نکالنے پر شدید انتباہ جاری کردیا

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن کی جانب سے حکومت مخالف ریلیاں نکالنے پر شدید انتباہ جاری کردیا

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن کی جانب سے حکومت مخالف ریلیاں نکالنے پر شدید انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ریلیوں کا انعقاد کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرے گی جن کے باعث کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ لاہور میں …

Read More »

سام سنگ نے گلیکسی ایس 21 سیریز کے 3 فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا

سام سنگ

سام سنگ نے گلیکسی ایس 21 سیریز کے 3 فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، ، یہ حیران کن نہیں کہ سام سنگ کی جانب سے اس سال بھی ایس سیریز کے 3 مختلف ماڈلز پیش کیے جائیں گے، ایس 21 میں 6.1 انچ، ایس 21 پلس میں 6.7 انچ …

Read More »

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف بڑا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ فرانس جلد از جلد ایمانوئل میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ترک صدر ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کے درمیان …

Read More »

روس نے کورونا وائرس ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کردیا

روس نے کورونا وائرس ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کردیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مقامی تیار کردہ اسپوٹنک 5 کووڈ 19 ویکسین کو لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ روسی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے مطابق روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں اس وبائی بیماری کے خلاف عوامی سطح پر ویکسینیشن کا عمل شروع ہوا، اس …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال سے پورے خطے کے امن و استحکام کو خطرہ ہے: حریت کانفرنس

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال سے پورے خطے کے امن و استحکام کو خطرہ ہے: حریت کانفرنس

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں نے کشمیری عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے جس سے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری مولوی …

Read More »

اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی: بحرینی وزیر

اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی: بحرینی وزیر

بحرین کے وزیر صنعت وتجارت وسیاحت زاید بن راشد الزیانی نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی اور انہیں مکمل تحفظ …

Read More »

ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مجموعی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 تک پہونچ گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مجموعی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 تک پہونچ گئی

دنیا بھر کا نقشہ تبدیل کرکے رکھ دینے والے مہلک کورونا وائرس کی پاکستان میں دوسری لہرجاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہے جس میں سے …

Read More »