ed1

بھارت میں زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دہلی سے متصل متعدد سرحدوں کو بند کردیا

بھارت میں زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دہلی سے متصل متعدد سرحدوں کو بند کردیا

بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج گزشتہ 10 دن سے جاری ہے۔ کسانوں نے دارالحکومت نئی دہلی سے متصل ریاستوں ہریانہ اور اتر پردیش (یو پی) کی سرحدوں کو بند کر دیا ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت نے جو تین زرعی قوانین منظور کیے …

Read More »

صومالیہ سے امریکی افواج کے انخلاء کا حکم، صومالیہ کے سینیٹر نے اس فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا

صومالیہ سے امریکی افواج کے انخلاء کا حکم، صومالیہ کے سینیٹر نے اس فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا

صومالیہ نے امریکا کے فوجی انخلا کے فیصلے کو قابلِ افسوس قرار دیتے ہوئے نئے امریکی صدر جوبائیڈن سے اقتدار میں آنے کے بعد فیصلے پر نظرِ ثانی کرنے کی درخواست کردی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی فوج کی افریقی کمان (افریکوم) کے 650 سے 800 کے درمیان …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیا بیان جاری کردیا

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیا بیان جاری کردیا

عالمی ادارہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر افراد دوبارہ بھی کووڈ 19 کا شکار ہوسکتے ہیں، جس کی وجہ اینٹی باڈی ردعمل میں کمی آنا ہے، عالمی ادارے کے عہدیداران نے یہ بیان حالیہ ڈیٹا کو بنیاد بناتے ہوئے دیا۔ عالمی ادارہ صحت کے …

Read More »

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے اہم اعلان کردیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے اہم اعلان کردیا

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے مفت پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت صارفین اپنے فون کی ڈسپلے کی خرابی کو ٹھیک کروا سکیں گے۔ ایپل کے مطابق نومبر 2019 سے مئی 2020 کے دوران تیار کیے جانے والے آئی 11 کے …

Read More »

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے امریکا میں ایک نئی کرکٹ ٹیم خرید لی

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے امریکا میں ایک نئی کرکٹ ٹیم خرید لی

آئی پی ایل اور کیریبین پریمئر لیگ (سی پی ایل) کے بعد بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے سات سمندر پار امریکا میں ایک نئی کرکٹ لیگ کی ٹیم خرید لی۔ ممبئی مرر کی خبر کے مطابق کلکتہ نائٹ رائیڈرزاور ٹرینباگو نائٹ نائٹ رائیڈرزکے مالک شاہ رخ نے لاس …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن پر شدید حملہ، پی ڈی ایم کے جلسے کے بارے میں بھی اہم اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن پر شدید حملہ، پی ڈی ایم کے جلسے کے بارے میں بھی اہم اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو لاہور جلسے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی کوئی رکاوٹ ڈالیں گے لیکن قانون ٹوٹے گا تو منتظمین پر مقدمہ درج ہوگا۔ نجی ٹی وی پر انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ …

Read More »

جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا گیا

امیر جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت منصورہ میں مرکزی ذمے داران کا اجلاس ہوا، اجلاس نے مہنگائی، …

Read More »

امریکا نے چین کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

امریکا نے چین کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

امریکا نے چین کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے چینی کلچرل پروگرامز کو پروپیگنڈا قراردے کر چین کے ساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق چین کے5 کلچرل پروگرامز چینی حکومت کے سافٹ پاور پروپیگنڈا ہتھیار ہیں جس کی وجہ سے چین کےساتھ ایکسچینج …

Read More »

کینڈین وزیرِاعظم کے بعد برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھی بھارتی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا

کینڈین وزیرِاعظم کے بعد برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھی بھارتی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا

کینڈین وزیرِاعظم کے بعد اب برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھی بھارتی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 36 برطانوی ارکان پارلیمان نے بھارت میں زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ سے امریکی فوجی و سیکیورٹی اہلکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ سے امریکی فوجی و سیکیورٹی اہلکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افریقی ملک صومالیہ سے امریکی فوجی و سیکیورٹی اہلکاروں کی اکثریت کو واپس بلانے کا حکم جاری کردیا، امریکی فوجی و سیکیورٹی اہلکار صومالیہ میں دہشت گرد گروپ ‘الشباب’ کے خلاف کارروائیاں انجام دیتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق پینٹاگون …

Read More »