ed1

پاکستان نے الیکٹرانک گاڑیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت کردی

پاکستان نے الیکٹرانک گاڑیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت کردی

پاکستان نے عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے کہ 2030 تک ملک میں استعمال ہونے والی کم از کم 30 فیصد گاڑیاں الیکٹرانک ہوں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈنمارک اور ناروے کے ساتھ ساتھ پاکستان پائیدار …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اہم بیان جاری کردیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اہم بیان جاری کردیا

مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ان کی آواز کو دبانے کے لیے ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں۔ بی بی سی اردو کو ایک انٹرویو میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے …

Read More »

کیا پاکستان یو اے ای کے کہنے پر اسرائیل کو تسلیم کر لے گا؟ الجزیرہ نے اہم انکشاف کردیا

کیا پاکستان یو اے ای کے کہنے پر اسرائیل کو تسلیم کر لے گا؟ الجزیرہ نے اہم انکشاف کردیا

الجزیرہ کی جانب سے اہم دستاویزات پیش کی گئی ہیں جن میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے پچھلے ایک سال سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے، ایک شخص ہلاک ہوگیا

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے، ایک شخص ہلاک ہوگیا

اسرائیل میں نیتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف شدید مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک درجنوں افراد زخمی اور گرفتار کیئے جاچکے ہیں اور اب تازہ ترین مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔ صیہونی حکومت سے وابستہ ذرا‏ئع نے نیتن یاہو کے …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فلسطینی علاقوں میں چھاپے مار کاروائیاں، ایک نوجوان سمیت فلسطینی پولیس کے 12 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج کی فلسطینی علاقوں میں چھاپے مار کاروائیاں، ایک نوجوان سمیت فلسطینی پولیس کے 12 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا

قابض اسرائیلی فوج نے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں ایک فلسطینی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر بعدازاں اغواء کرلیا، جبکہ فلسطینی پولیس کے 12 اہلکاروں کو بھی گرفتار کرلیا۔ قابض اسرائیلی فوج (آف) نے کل رات اور اتوار کی صبح مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف …

Read More »

اسرائیل سے دوستی، قرآن، اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ کھلی خیانت

اسرائیل سے دوستی، قرآن، اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ کھلی خیانت

آج عالم اسلام میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں عروج پر ہیں امریکی انتظامیہ نے کھلے عام اسرائیل کو تسلیم کروانے کی ذمہ داری سنبھال رکھی ہے وہ ایسا اخلاقی بنیادوں پر ہی نہیں، بلکہ دھونس دھاندلی کے ذریعے ایک مذہبی فریضہ سمجھ کر سرانجام دے رہی ہے متحدہ …

Read More »

کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کورونا وائرس کی متعدد علامتیں ہیں جو بعض افراد میں شدید اور بعض میں کم بھی ہوسکتی ہیں لیکن اگر یہ علامات پائی جاتی ہیں تو زیادہ احتیاط کرنی چاہیئے یا پھر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیئے۔ سب سے عام علامات میں بخار، خشک کھانسی یا سانس لینے میں مشکلات …

Read More »

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے پی ڈی ایم قیادت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے پی ڈی ایم قیادت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے استعفے دینے کا فیصلہ کیا تو ان کی جماعت اسمبلیاں چھوڑنے میں ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہوگی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کا وحشیانہ قتل، امریکی رکن کانگریس نے جنگی جرم قرار دے دیا

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کا وحشیانہ قتل، امریکی رکن کانگریس نے جنگی جرم قرار دے دیا

امریکی کانگریس کے رکن بٹی میککولم نے دو دن قبل اسرائیلی فوج نے ہاتھوں ایک کم سن بچے کی شہادت کو ‘جنگی جرم’ قرار دیا۔ انہوں نے نو منتخب صدر جوبائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ اقتدار میں آنے کے بعد فلسطینی بچے کی شہادت کے واقعے کی تحقیقات …

Read More »

انڈونیشیا کے اہم وزیر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

انڈونیشیا کے اہم وزیر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

انڈونیشیا کے وزیر برائے سماجی امور جولیاری باتوبارا کو کورونا وائرس کی امداد میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کمیشن (کے پی کے) نے وزیر کو رات کے 3 بجے گرفتار کیا اور انہیں اپنے ساتھ ہیڈ کوارٹر لے گئی ہے۔ غیر …

Read More »