ed1

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلیوں کو اہم پیغام دے دیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلیوں کو اہم پیغام دے دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکومت مخالف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلیوں کو اہم پیغام دیتے ہوئے 31 دسمبر تک پارٹی قائدین کے پاس استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پی ڈی …

Read More »

سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کو امریکی فلم فیسٹیول میں پیش کردیا گیا

سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کو امریکی فلم فیسٹیول میں پیش کردیا گیا

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر ملتان میں 2016 میں بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کو امریکی فلم فیسٹیول میں پیش کردیا گیا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے …

Read More »

کورونا وائرس، احتیاطی تدابیر اور سہولیات کی کمی

کورونا وائرس، احتیاطی تدابیر اور سہولیات کی کمی

کورونا وائرس کی بے رحم وبا کا زیادہ تر شکار وہ لوگ ہوتے ہیں جو اُن احتیاطی تدابیر کی پروا نہیں کرتے جن پر سختی سے عمل کرنے کا مشورہ ماہرین اور معالجین دیتے ہیں اور جنہیں اختیار کرنے پر حکومت مسلسل زوردے رہی ہے مگر پشاور ٹیچنگ اسپتال کے …

Read More »

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف متعدد مقدمات درج کردیئے گئے

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف متعدد مقدمات درج کردیئے گئے

لاہور میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کے ریلی نکالنے پر لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف متعدد مقدمات درج کردیئے گئے۔ درج کیئے گئے مقدمات میں مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری، مریم اورنگزیب سمیت …

Read More »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی کمپنیوں کے مابین تجارتی معاہدہ، شراب سمیت متعدد مصنوعات کی خریداری پر اتفاق کیا گیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی کمپنیوں کے مابین تجارتی معاہدہ، شراب سمیت متعدد مصنوعات کی خریداری پر اتفاق کیا گیا

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل ’20’ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے شمالی مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی غیرقانونی یہودی بستیوں کے سربراہ “یوسی داگن”  دبئی پہنچے  ہیں جہاں انہوں‌ نے اماراتی کمپنی کے ساتھ یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف اور اینکر عمار لیاقت کی اہلیہ نے اداکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف اور اینکر عمار لیاقت کی اہلیہ نے اداکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

رکن قومی اسمبلی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبی عامر نے اداکاری کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ طوبیٰ عامر نے انسٹاگرام پر جاری اسٹوری میں پاکستان کی ڈراما انڈسٹری میں قسمت آزمانے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد کو اَن فالو کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد کو اَن فالو کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فعال رہتے ہیں اور ان کا شمار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی سیاستدانوں میں ہوتا ہے، تاہم اب وزیراعظم عمران خان نے غیر معمولی طور پر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد …

Read More »

کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ایک روزہ سیریز کو منسوخ کردیا گیا

کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ایک روزہ سیریز کو منسوخ کردیا گیا

انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز کو کیپ ٹاؤن میں بائیو سیکیور کی خلاف ورزی اور مزید کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد منسوخ کردیا گیا، اسکائی اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق سیریز کو کورونا کیسز کے بعد ختم کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں جنوبی افریقہ …

Read More »

برطانوی اور یورپی یونین نے ایک بار پھر بریگزٹ تجارتی معاہدے کو محفوظ بنانے کے لیئے کوششیں شروع کردیں

برطانوی اور یورپی یونین نے ایک بار پھر بریگزٹ تجارتی معاہدے کو محفوظ بنانے کے لیئے کوششیں شروع کردیں

برطانوی اور یورپی یونین کی جانب سے مذاکرات کرنے والوں نے 8 ماہ تک کسی سمجھوتے میں ناکامی کے بعد بریگزٹ تجارتی معاہدے کو محفوظ بنانے کے لیے ممکنہ طور پر آخری 2 روزہ جدوجہد شروع کردی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ فروسٹ اور …

Read More »

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستان کے تمام 4 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جس کے بعد قومی ٹیم کی ٹریننگ کی راہ ہموار ہوگئی ہے اور انہیں اس سلسلے میں جلد اجازت دیے جانے کا …

Read More »