ed1

اسرائیل کے ساتھ روابط پر سعودی خاندان میں شدید اختلاف ہوگیا

اسرائیل کے ساتھ روابط پر سعودی خاندان میں شدید اختلاف ہوگیا

صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عبری زبان کے ایک اخبار نے سعودی ولیعہد اور خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد آل سعود …

Read More »

فلسطینی علاقوں میں یورپی یونین کے نمائندے نے غزہ میں کورونا وائرس ویکسین پہونچانے کا وعدہ کردیا

فلسطینی علاقوں میں یورپی یونین کے نمائندے نے غزہ میں کورونا وائرس ویکسین پہونچانے کا وعدہ کردیا

فلسطینی علاقوں میں یورپی یونین کے نمائندے سوین کوہن وان برگڈورف نے غزہ میں خاص طور پر طبی سہولیات کے لیے کام کرنے والے افراد کے لیے  کورونا ویکسین پہنچانے کا وعدہ کیا ہے۔ کل منگل کو غزہ میں یورپی یونین کے نمائندوں کے ہمراہ دورے کے موقع پر برگ …

Read More »

موسم سرما اور فلسطینی پناہ گزینوں کی بڑہتی ہوئی مشکلات

موسم سرما اور فلسطینی پناہ گزینوں کی بڑہتی ہوئی مشکلات

شام میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی جنگ سے تباہ حال فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فلسطینی پناہ گزین سردی کی آمد کو اپنے لیے ایک عذاب سے تعبیر کرتے ہیں کیونکہ سردی سے بچنے کے لیے ان …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ مہلک ثابت ہوسکتی ہے: ماہرین صحت

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ مہلک ثابت ہوسکتی ہے: ماہرین صحت

جہاں کورونا وائرس کی پہلی اور دوسری لہر کے اعداد و شمار کا مسابقتی تجزیہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان میں وبا کی پہلی لہر زیادہ مہلک تھی وہیں ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ چونکہ وائرس نے خود کو تبدیل کرلیا ہے اس لیے موجودہ لہر زیادہ ہلاکت …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن کو وارننگ، پارلیمنٹ سے استعفے دیئے تو پچھتانا پڑے گا

وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن کو وارننگ، پارلیمنٹ سے استعفے دیئے تو پچھتانا پڑے گا

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو شدید وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن پارلیمنٹ سے استعفے دیتی ہے تواسے پچھتانا پڑے گا اور حکومت خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرا دے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے گفتگو میں عمران …

Read More »

اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین تصادم، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے

اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین تصادم، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چار فلسطینی اور چھ صہیونی فوجی زخمی ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان قلندیا پناہ گزین کیمپ میں شہید خالد حمد …

Read More »

ملک کو اس نااہل حکومت سے نجات دلا کر رہیں گے: مریم نواز

ملک کو اس نااہل حکومت سے نجات دلا کر رہیں گے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لاہور کے جلسے سے حکومت کی جان نکلی ہوئی ہے جبکہ یہ حکومت جانے والی ہے اور ہم اس حکومت کو گھر بھیج کر ملک کو اس نااہل حکومت سے نجات …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد، کورونا وائرس سمیت متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد، کورونا وائرس سمیت متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ کورونا وائرس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے اور ہمارا صحت نظام وبا کے پھیلاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم …

Read More »

بھارتی کسانوں کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج جاری، متعدد ریلوے ٹریکس کو بند کردیا

بھارتی کسانوں کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج جاری، متعدد ریلوے ٹریکس کو بند کردیا

بھارت میں حال ہی میں ہونے والی زرعی اصلاحات کے خلاف کسانوں کا احتجاج 10 روز بعد شدت اختیار کرگیا ہے اور کسانوں نے ملک بھر میں ریلوے ٹریکس اور ہائے ویز بند کرتے ہوئے اس معاملے پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »

چینی اسمارٹ فون کمپنی اوپو دنیا کا سب سے منفرد اسمارٹ فون تیار کرنے والی ہے

چینی اسمارٹ فون کمپنی اوپو دنیا کا سب سے منفرد اسمارٹ فون تیار کرنے والی ہے

اسمارٹ فون کمپنیوں کی جانب سے مسلسل کوشش کی جارہی ہے کہ سیلفی کیمرے کو کسی طرح اسکرین سے ہٹا دیا جائے، جس کے لیے ڈسپلے کے اندر چھپانے سے لے کر یا فلپ بیک کیمرا کا استعمال کیا جاچکا ہے، مگر چینی اسمارٹ فون کمپنی اوپو نے اب تک کا …

Read More »