ed1

امریکہ کی جانب سے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست جاری، پاکستان بھی اس فہرست میں شامل

امریکہ کی جانب سے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست جاری، پاکستان بھی اس فہرست میں شامل

امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت امریکا نے پاکستان، چین، ایران، سعودی عرب، تاجکستان، ترکمانستان، نائیجیریا، شمالی کوریا، میانمار اور اریٹریا کو خاص تشویش والے ممالک (سی پی سی) میں شامل کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بیان میں مذکورہ …

Read More »

نیوزی لینڈ کی حکومت نے کرائسٹ چرچ مساجد حملے کی تفتیشی رپورٹ عام کردی

نیوزی لینڈ کی حکومت نے کرائسٹ چرچ مساجد حملے کی تفتیشی رپورٹ عام کردی

نیوزی لینڈ کی حکومت نے مارچ 2019 میں کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں ہونے والے دہشت گردی کے بدترین واقعے کی اعلیٰ تفتیشی رپورٹ عام کردی۔ تقریبا 800 صفحات پر مشتمل انگریزی رپورٹ کو 10 ابواب میں شائع کیا گیا اور جلد ہی اردو سمیت دنیا کی دیگر …

Read More »

انٹرنیشنل یونین آف جرنلسٹس نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف 2 شکایات درج کروادیں

انٹرنیشنل یونین آف جرنلسٹس نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف 2 شکایات درج کروادیں

انٹرنیشنل یونین آف جرنلسٹس نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں کام کرنے والے صحافیوں کو منظم انداز میں نشانہ بنانے پر اقوام متحدہ میں 2 شکایات درج کروادیں۔ یہ بات آئی ایف جے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتائی گئی، اعلامیے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے …

Read More »

پی ڈی ایم کے ترجمان میاں افتخار نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا

میاں افتخار حسین

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ ہوگا، مینار پاکستان کو تالاب بنا دیا گیا ہے، حکومت نے گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم …

Read More »

بھارت کی ناپاک سازش کا جواب دینے کے لیئے پاک فوج مکمل ہائی الرٹ ہوگئی

بھارت کی ناپاک سازش کا جواب دینے کے لیئے پاک فوج مکمل ہائی الرٹ ہوگئی

بھارت ایک مرتبہ پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کے لیے سر گرم ہوگیا ہے جس کے باعث پاکستان کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ایک مربتہ پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کیلئے سر گرم ہے، لداخ اور دو کلم میں …

Read More »

ویوو نے نیا فیلگ شپ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ویوو نے نیا فیلگ شپ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ویوو نے رواں ماہ کے آخر میں نیا فلیگ شپ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، ویوو ایکس 60 اس کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں 5 این ایم ایکسینوس 1080 پراسیسر دیا جائے گا۔ کمپنی نے گزشتہ ماہ بتایا تھا کہ اس ماہ ایک بڑا اعلان ہوسکتا ہے …

Read More »

جنوبی افریقہ نے 14 سال بعد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ نے 14 سال بعد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ نے 14 سال بعد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے جس میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچز کھیلے جائیں گے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں ی سیریز کھیلی جائے گی جو ورلڈ …

Read More »

گوگل کی جانب سے 2020 میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے، ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کی فہرست جاری، ارطغرل غازی سر فہرست

گوگل کی جانب سے 2020 میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے، ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کی فہرست جاری، ارطغرل غازی سر فہرست

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر رواں برس اپریل سے نشر ہونے والےشہرہ آفاق ترک ڈراما ارطغرل غازی، اگرچہ پاکستان میں نئے ریکارڈ بنانے میں کامیاب گیا، تاہم سال کے اختتام پر بھی اس نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ارطغرل …

Read More »

یمنی عوام کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کو شدید جھٹکا لگ گیا

یمنی عوام کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کو شدید جھٹکا لگ گیا

یمنی عوام کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب یمن کے مفرور صدر منصور ہادی سے منحرف ہونے والے سیکڑوں فوجی اور سیاستداں صنعا لوٹ آئے۔ اطلاعات کے مطابق، حال ہی میں سیکڑوں ایسے فوجی جو یمن کے مفرور صدر منصور سے وابستہ تھے، …

Read More »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے خلاف نوٹس لے: حریت کانفرنس

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے خلاف نوٹس لے: حریت کانفرنس

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حق، حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …

Read More »