ed1

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اپنی ہی حکومت پر تنقید، کہا حکومت سائنس اور ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ نہیں دے رہی

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اپنی ہی حکومت پر تنقید، کہا حکومت سائنس اور ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ نہیں دے رہی

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان جنوبی ایشیاء میں سب سے کم خرچ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی کا انتقال ہوگیا

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی کا انتقال ہوگیا

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے، اعجاز شاہ کافی عرصے سے کورونا وائرس کے باعث کراچی آغا خان اسپتال میں داخل تھے۔ سید اعجاز علی شاہ شیرازی ایم پی اے سید ریاض شاہ …

Read More »

ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین آلتان پاکستان پہونچ گئے

ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین آلتان پاکستان پہونچ گئے

ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین آلتان آج صبح لاہور پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پاکستان اِن ترکی نامی ٹوئٹر ہینڈل کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ ارطغرل غازی …

Read More »

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیئے محققین نے اہم طریقہ کار بتا دیا

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیئے محققین نے اہم طریقہ کار بتا دیا

اس وقت جب کورونا وائرس کی جان لیوا وبا دنیا بھر میں تباہی مچارہی ہے اور اختتام نظر نہیں آتا، تو اس کی روک تھام یا پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے نئے ذرائع کو جانچا جارہا ہے۔ اگرچہ بیشتر ماہرین اس بات سے متفق ہیں کہ ایک ویکسین ہی …

Read More »

سام سنگ نے ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گلیکسی ایس 21 کے باکس سے چارجر کو ہٹانے کا اعلان کردیا

سام سنگ نے ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گلیکسی ایس 21 کے باکس سے چارجر کو ہٹانے کا اعلان کردیا

رواں سال اکتوبر میں ایک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سام سنگ کی جانب سے بھی ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گلیکسی ایس 21 کے باکس سے چارجر کو ہٹانے پر غور کیا جارہا ہے، لیکن اس وقت کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا …

Read More »

کیا حزب اختلاف استعفوں کے ذریعے سینیٹ میں تحریک انصاف کو شکست دے پائے گی؟ جایئے اس رپورٹ میں

کیا حزب اختلاف استعفوں کے ذریعے سینیٹ میں تحریک انصاف کو شکست دے پائے گی؟ جایئے اس رپورٹ میں

ملک میں قانونی اور آئینی ماہرین کی متفقہ رائے ہے کہ اسمبلیوں سے اپنے ممبروں کے منصوبہ بندی کے تحت بڑے پیمانے پر استعفوں کے باوجود حزب اختلاف مارچ 2021 میں ایوان بالا سینیٹ کے انتخابات میں حکمران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اکثریت حاصل کرنے سے نہیں …

Read More »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی دہشت گردی، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی دہشت گردی، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا …

Read More »

اسرائیل دہشت گردی کا مجسم نمونہ

اسرائیل دہشت گردی کا مجسم نمونہ

معروف یہودی مورخ آئزک ڈوشر کہتے ہیں کہ جو لوگ اسرائیل کو ایک غاصب ریاست سمجھتے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہودی شوق سے نہیں آئے بلکہ زمانی جبر انہیں فلسطین کھینچ کے لایا۔ یوں سمجھ لیجیے کہ ایک یہودی نے جان بچانے کے لیے جلتی عمارت سے چھلانگ …

Read More »

لیبیا کے خلیفہ حفتر کا ترکی کے خلاف بڑا اقدام، ترکی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا

لیبیا کے خلیفہ حفتر کا ترکی کے خلاف بڑا اقدام، ترکی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا

خیلفہ حفتر نے ترکی کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ترکی کے بحری جہاز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلیفہ حفتر کی ملیشیا نے تُرکی کے تجارتی جہاز پر اس وقت دھاوا بول دیا جب وہ لیبیا کی سمندری حدود میں داخل ہو رہا تھا۔ …

Read More »

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان افسوسناک ہے: اسلامی جہاد

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان افسوسناک ہے: اسلامی جہاد

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے کل جماعتی کانفرنس کے فیصلوں سے انحراف اور عجلت میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان بہت افسوسناک قدم ہے اور اس سے فلسطینی قوم کو کسی قسم کا فائدہ نہیں …

Read More »