ed1

اسرائیل میں تعینات روس کے سفیر نے اسرائیل کو خطے کی بدامنی کا سب سے بڑا ذمہ دار قرار دے دیا

اسرائیل میں تعینات روس کے سفیر نے اسرائیل کو خطے کی بدامنی کا سب سے بڑا ذمہ دار قرار دے دیا

اسرائیل میں تعینات روس کے سفیر نے اسرائیل کو مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا اصلی سبب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا مسئلہ اسرائیل ہے، خطے میں طویل عرصے سے جو بدامنی ہے اس کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں تعینات روسی سفیر …

Read More »

ادرک کے ایسے فائدے جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ادرک کے ایسے فائدے جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سردیوں کے موسم میں انسان کو نزلہ، زکام، کھانسی بخار، جوڑوں میں درد اور پیٹ سے متعلق شکایات لاحق ہوجاتی ہیں، سردیوں کے موسم میں ادرک کا استعمال بیشمار فوائد رکھتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق ادرک کے اندر نہ صرف بہت سی بیماریوں کا علاج ہے بلکہ اس میں …

Read More »

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سابق کپتان سرفراز احمد کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سابق کپتان سرفراز احمد کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سابق کپتان سرفراز احمد میں وہ خوبی دیکھی جو گریم اسمتھ، مائیکل کلارک اور مصباح الحق جیسے عظیم کپتانوں میں بھی نہیں تھی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بلے باز عامر …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث آوی دیختر کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر مقرر کردیا

اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث آوی دیختر کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر مقرر کردیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے قریبی ساتھی اور فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں بدنامی کی حد تک مشہور آوی دیختر کو متحدہ عرب امارات میں صہیونی ریاست کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے ہاں آوی دیختر کا شمار صہیونی ریاست کے …

Read More »

بھارتی کسانوں کا اتحاد، بی جے پی اور آر ایس ایس کی تباہی کا آغاز

بھارتی کسانوں کا اتحاد، بی جے پی اور آر ایس ایس کی تباہی کا آغاز

یہ حقیقت ہے کہ زندگی کی بنیادی ضروریات بڑی محنت کے بعد کسان پیدا کرتا ہے، اس کے لیے مہینوں موسموں کی سختیوں کو جھیلتا ہے، اپنی جمع پونجی کو قدرت کے حوالے کرتا ہے۔ مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں ملنے والی فصل اس کی خون پسینے کی کمائی ہوتی …

Read More »

پورپی یونین کے تحقیقاتی ادارے نے گمراہ کن خبریں پھیلانے والے بھارتی نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا

پورپی یونین کے تحقیقاتی ادارے نے گمراہ کن خبریں پھیلانے والے بھارتی نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا

پورپی یونین کے تحقیقاتی ادارے ڈس انفولیب نے گمراہ کن خبریں پھیلانے والے بھارتی نیٹ ورک کا پردہ فاش کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے تحقیقاتی ادارے ڈس انفولیب نے اپنی رپورٹ میں جھوٹے پروپیگنڈے اور گمراہ کن خبروں کے لیے بنائے جانے والے بھارتی …

Read More »

بھارت کا پاکستان کے خلاف ناپاک پروپیگنڈا، دفتر خارجہ نے شدید مذمت کردی

بھارت کا پاکستان کے خلاف ناپاک پروپیگنڈا، دفتر خارجہ نے شدید مذمت کردی

دفترخارجہ نے پاکستان اور بین الاقوامی اداروں کو بدنام کرنے کی بھارت کی وسیع پیمانے پر ناپاک پروپیگنڈا مہم کو منظم حربہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کردی۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ بھارت کے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم کی پرزور مذمت …

Read More »

افغانستان میں خاتون صحافی پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور سمیت ہلاک ہوگئی

افغانستان میں خاتون صحافی پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور سمیت ہلاک ہوگئی

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں خاتون صحافی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں خاتون صحافی اور ان کا ڈرائیور ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اینیکاس ریڈیو اور ٹی وی کی رپورٹر اور خواتین کے حقوق پر کام کرنے والی صحافی ملالئی میوند کی …

Read More »

مریم نواز نے 13دسمبر کے لاہور جلسے سے پہلے ہی اپنی پروفائل پِکچر تبدیل کردی

مریم نواز نے 13دسمبر کے لاہور جلسے سے پہلے ہی اپنی پروفائل پِکچر تبدیل کردی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور جلسے سے پہلے ہی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 13 دسمبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی جانب سے لاہور …

Read More »

سیکیورٹی ایجنسیز کی اہم کامیابی، بھارتی خفیہ ایجنسی کے 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

سیکیورٹی ایجنسیز کی اہم کامیابی، بھارتی خفیہ ایجنسی کے 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

سیکیورٹی ایجنسیز نے انیٹلی جنس پر مبنی ایک مشترکہ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی کی مبینہ طور پر سرپرستی میں چلنے والے مبینہ دہشت گرد نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور ملک کی سب سے بڑی خفیہ …

Read More »