ed1

اسرائیلی انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کردیں

اسرائیلی انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کردیں

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے اسرائیلی ریاستی سرپرستی میں انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی کھدائیوں اور یہودی آباد کاری کے امور کے ماہر فخری ابو دیاب نے بتایا کہ …

Read More »

بحرینی فضائی کمپنی نے صہیونی ریاست کی فضائیہ کے ساتھ متعدد معاہدے کرلیئے

بحرینی فضائی کمپنی نے صہیونی ریاست کی فضائیہ کے ساتھ متعدد معاہدے کرلیئے

خلیجی ریاست بحرین کے قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے اسرائیل کے ساتھ  پانچ معاہدے کیے ہیں، بحرینی فضائی کمپنی نے ایک بیان میں کہا  ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے کے دوران  اسرائیل کے دورے کے دوران صہیونی ریاست کی فضائیہ کے ساتھ دو طرفہ تعاون کے 5 معاہدے …

Read More »

مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اسرائیلی وزیر اعظم کو مصر دورے کی دعوت دے دی

مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اسرائیلی وزیر اعظم کو مصر دورے کی دعوت دے دی

اسرائیل کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو باقاعدہ طور پر قاہرہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔ اسرائیلی اخبار ”یسراھیل ھیوم” کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک عشرے کے بعد یہ پہلا موقع …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کتنا قرضہ لیا؟ جایئے اس رپورٹ میں

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کتنا قرضہ لیا؟ جایئے اس رپورٹ میں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کثیرالجہتی (ملٹی لیٹرل) اداروں اور تجارتی بینکوں سے 10 ارب 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (16 کھرب 73 ارب روپے سے زائد) مالیت کے نئے غیرملکی قرضوں کے معاہدے کیے جو گزشتہ سال کے 8 ارب 40 …

Read More »

کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کا معاملہ، امریکا نے اہم اعلان کردیا

کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کا معاملہ، امریکا نے اہم اعلان کردیا

کورونا وائرس ویکسین کے متعلق جہاں اس سے پہلے برطانیہ، کینیڈا اور سعودی عرب نے اسے استعمال کی اجازت دے دی ہے وہیں اب امریکا نے بھی فائزر و بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی میڈیسن کمپنی فائزر و جرمن کمپنی بائیو …

Read More »

جبر کی رات کٹ چکی ہے، اب انشاءاللہ ایک آزاد صبح ہونے کو ہے: مریم نواز

جبر کی رات کٹ چکی ہے، اب انشاءاللہ ایک آزاد صبح ہونے کو ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عوام سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے، اور ہم ان جعلی حکمرانوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں 14 روزہ قرنطینہ کے موقع پر دورے کو منسوخ کرنے پر سوچ بچار کی گئی تھی لیکن شائقین کے باعث ٹھہر گئے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق آن لائن پریس کانفرنس میں …

Read More »

کیا عمران خان اپوزشن اتحاد سے نمٹنے کے لیئے کابینہ کے اراکین سے مشورہ نہیں لے رہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیا عمران خان اپوزشن اتحاد سے نمٹنے کے لیئے کابینہ کے اراکین سے مشورہ نہیں لے رہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

حزب اختلاف کے حکومت مخالف مظاہروں سے نمٹنے کے معاملے پر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کبھی بھی اندرون خانہ مشاورت نہیں کی اور جمعہ کے روز کابینہ کے اراکین سمیت پی ٹی آئی کے کچھ سینئر رہنماؤں کے بیک گراؤنڈ انٹرویوز سے انکشاف ہوا ہے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی ائر فورس کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی، علاقے بھر میں شدید مظاہرے پھوٹ پڑے

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی ائر فورس کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی، علاقے بھر میں شدید مظاہرے پھوٹ پڑے

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی ائر فورس کے ایک فائرنگ رینج سے چلائی جانے والی گولی لگنے کے باعث ایک خاتون زخمی ہو گئی جس کے خلاف علاقے میں زبردست مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے وولنہ اچگام میں گولی لگنے کے باعث فاطمہ …

Read More »

شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری، وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ کا عہدہ سونپ دیا

شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری، وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ کا عہدہ سونپ دیا

وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری کردی کیونکہ شیخ رشید نے حکومت بنتے ہی وزارت داخلہ کا قلمدان مانگا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تجربے کی بنیاد پر شیخ رشید کو وزیر ریلوے بنایا تھا اور وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی نعیم الحق …

Read More »