ed1

جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کرنے پر سعودی عرب کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کرنے پر سعودی عرب کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کے واقعات اور یمن کی جنگ میں طاقت کے وحشیانہ استعمال پر سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی پرعاید کردہ پابندی میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ جمعرات کو جرمنی کی حکومت نے سعودی عرب  کو اسلحے کی برآمد پر …

Read More »

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا انگوٹھا فریکچر، پاکستان-نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا انگوٹھا فریکچر، پاکستان-نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل ہی قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور کپتان بابر اعظم سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم دائیں ہاتھ کا …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے لاہور جلسے کی تیاریاں شروع ہوگئیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے لاہور جلسے کی تیاریاں شروع ہوگئیں

اپوزیشن کی 11 جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں آج لاہور میں پاور شو کے لیے تیار ہے، آج کا جلسہ اپوزیشن کی حکومت مخالف شروع کی گئی تحریک کے پہلے مرحلے کا آخری جلسہ ہے جس کے بعد یہ اپوزیشن اتحاد …

Read More »

پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کے لیے مختص اپنے فنڈز کو 25 کروڑ ڈالر تک بڑھا دیا اور مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ سامنے نہ لانے والے معاہدوں پر دستخط کردیے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت وصول کنندہ ملک ویکسین کی معلومات عام …

Read More »

اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس شاباک کے اعلیٰ افسران نے اجتماعی استعفے دینے کی دھمکی دے دی

اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس شاباک کے اعلیٰ افسران نے اجتماعی استعفے دینے کی دھمکی دے دی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی داخلی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس شاباک کے کئی افسران نے میئربن شبات کو ادارے کا سربراہ مقرر کیے جانے کے اعلان پر بہ طور احتجاج اجتماعی طور پر استعفے دینے کی دھمکی دی ہے۔ عبرانی …

Read More »

اپوزیشن جماعتوں کا لاہور جلسہ، حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام کی دفعہ 196 کے تحت کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اپوزیشن جماعتوں کا لاہور جلسہ، حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام کی دفعہ 196 کے تحت کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اپوزیشن جماعتیں دہشت گردی اور کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کا انتباہ نظر انداز کرکے لاہور میں آج جس جلسے کا انعقاد کررہی ہیں اس پر وفاقی حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام پر اکسانے کے لیے ان کے خلاف تیزی سے کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات …

Read More »

پاکستان نے بیرون ملک قید تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا

زلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے بیرون ملک قید تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں تارکین وطن سے متعلق تقریب سے خطاب میں زلفی بخاری نے کہا کہ حکومتی کوششوں سے اب تک 8 ہزار700 سے زائد پاکستانی …

Read More »

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں کی جان کو خطرہ، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں کی جان کو خطرہ، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پولیس نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مزید مرکزی رہنماؤں کو تھرٹ الرٹس جاری کردیے، پولیس کے مطابق 13 دسمبر کے جلسے میں ممکنہ دہشتگردی سے قائدین اور کارکنوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ سٹی پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی دہشت گردی، ججوں کو آزادانہ طریقے سے کام نہیں کرنے دیا جا رہا

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی دہشت گردی، ججوں کو آزادانہ طریقے سے کام نہیں کرنے دیا جا رہا

مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے گزشتہ برس پانچ اگست کو مسلط کردہ فوجی محاصرے کے بعد سے مقبوضہ علاقے میں ججوں کو آزادانہ طریقے سے کام نہیں کرنے دیا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن …

Read More »

جنوبی ایشیائی ملک بھوٹان اور اسرائیل کے مابین بھی سفارتی تعلقات قائم ہوگئے

جنوبی ایشیائی ملک بھوٹان اور اسرائیل کے مابین بھی سفارتی تعلقات قائم ہوگئے

اسرائیل نے جنوبی ایشیائی ملک بھوٹان سے بھی سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہاریتز کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب بھارت میں اسرائیلی سفارتکار رون مَلکا کے گھر پر منعقد ہوئی۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی نے …

Read More »