ed1

معروف و سینئر اداکارہ فردوس بیگم چند دن تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئیں

معروف و سینئر اداکارہ فردوس بیگم چند دن تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئیں

معروف و سینئر اداکارہ فردوس بیگم کچھ عرصے تک ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ فردوس بیگم نے نوجوانی میں 1960 کے بعد فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا، وہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیدا ہوئی تھیں، پنجابی فلموں …

Read More »

قبلہ اول سے خیانت کرنے والے حکمرانوں کی مخالفت کرتی عرب اقوام

قبلہ اول سے خیانت کرنے والے حکمرانوں کی مخالفت کرتی عرب اقوام

ایک کہاوت مشہور ہے ک آپ گھوڑے کو پانی کے پاس لے جاسکتے ہیں مگر اسے پانی پینے پر مجبور نہیں ‌کرسکتے، یہ کہاوت عرب حکمرانوں اور ان کی عوام پر کافی حد تک صادق آتی ہے۔ عرب حکمران اپنے سیاسی مفادات اور سیاسی اقتدار کی بقا کے لیے اسرائیل …

Read More »

قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک مظلوم فلسطینی قوم کی مدد، ان کے حقوق اور مطالبات کی حمایت کے ساتھ ساتھ فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  امیر قطر نے ٹویٹر پر …

Read More »

افغان طالبان سیاسی کمیشن کا وفد پاکستان پہونچ گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی

افغان طالبان سیاسی کمیشن کا وفد پاکستان پہونچ گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی

افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، وزیر خارجہ نے افغان وفد کو وزارت خارجہ آمد پر خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کے وفد کے ساتھ ہونے والی گزشتہ دو …

Read More »

پورے پاکستان کی ایک ہی آواز ہے کہ عمران خان کو جانا چاہیئے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں مل کر اس سلیکٹڈ نظام کا مقابلہ کرنا پڑے گا اور ہم جمہوریت کے لیے سندھ حکومت اور نیشنل اسمبلی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں، آج پورے پاکستان کی ایک ہی آواز ہے کہ عمران …

Read More »

کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد موسمی بیماریوں کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی: سائنسدان

کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد موسمی بیماریوں کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی: سائنسدان

دسمبر کے وسط میں دنیا کے بیشتر ممالک میں عام نزلہ زکام اور فلو کے سیزن کا آغاز بھی ہوجاتا ہے مگر اس سال جب کووڈ 19 کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، وہاں متعدد موسمی بیماریوں کی شرح حیران کن حد تک کم ہے۔ کورونا وائرس کی وبا …

Read More »

وزڈن کی جانب سے سال 2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، بابر اعظم اور شان مسعود اس ٹیم میں شامل ہوگئے

وزڈن کی جانب سے سال 2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، بابر اعظم اور شان مسعود اس ٹیم میں شامل ہوگئے

وزڈن نے سال 2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور شان مسعود دونوں اس بہترین ٹیم میں شامل ہیں۔ کرکٹ کی بائبل تصور کیے جانے والے ادارے وزڈن نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے …

Read More »

پاکستانی عوام نے سال 2020 میں کس فون کو سب سے زیادہ پسند کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

پاکستانی عوام نے سال 2020 میں کس فون کو سب سے زیادہ پسند کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

موبائل فون تو آج کل کی ضرورت بن چکی ہے اور لگ بھگ پاکستان میں ہر ایک کے پاس ہی یہ ڈیوائس ضرور موجود ہے، بس سوال یہ ہے کہ پاکستانیوں کو اسمارٹ فون زیادہ پسند ہے یا عام فیچر فون ؟ اس کا جواب دینا تو بہت مشکل ہے مگر …

Read More »

وزیر داخلہ شیخ رشید کے سیکریٹریٹ کے آس پاس سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید کے سیکریٹریٹ کے آس پاس سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی

حال میں تعینات وزیر داخلہ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ کے سیکریٹریٹ کے آس پاس سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور پولیس نے منگل کو آس پاس کے تجارتی راستوں کا سروے مکمل کرلیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایس پی راول ٹاؤن رائے مظہر اقبال، ایس پی …

Read More »

سال 2020ء اور پاکستانی معیشت میں ہونے والا اتار چڑھاؤ

سال 2020ء اور پاکستانی معیشت میں ہونے والا اتار چڑھاؤ

سال 2020ء اپنے اختتام کو ہے، یہ سال کیسا گزرا، ہر شخص کے تجربات مختلف ہوں گے لیکن ایک بات یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ کرہِ ارض پر شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو سال 2020ء میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال سے …

Read More »