ed1

یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی شہری کو اغوا کرکے بے رحمی سے شہید کردیا

یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی شہری کو اغوا کرکے بے رحمی سے شہید کردیا

کل بدھ کے روز یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی شہری کو اغوا کرنے کے بعد بے رحمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا، شہید فلسطینی کی لاش ایک یہودی کالونی کے اندر سے پھندے سے لٹکی پائی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز نامعلوم مسلح …

Read More »

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

سینئر صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جہاز سعودی عرب گیا، یہ جہاز کسی مقصد کے لیے ہی گیا ہو بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کے دور میں بھارت سے کچھ بزنس مین بغیر ویزے کے پاکستان آئے، خصوصی پرواز سے ائیرپورٹ پر اترے، اسی طرح …

Read More »

ترکی کے خلاف امریکی پابندیاں تشویشناک، پاکستان ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے: دفتر خارجہ

ترکی کے خلاف امریکی پابندیاں تشویشناک، پاکستان ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے: دفتر خارجہ

پاکستان نے ترکی پر عائد یکطرفہ امریکی پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف یک طرفہ زبردستی اقدامات کا مخالف ہے۔ …

Read More »

آرمی چیف کا گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کا دورہ، ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے پر زور دیا

آرمی چیف کا گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کا دورہ، ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے پر زور دیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مستقبل میں میدان جنگ کے پیچیدہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مربوط تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ ائیر چیف مارشل مجاہد …

Read More »

قبل از وقت سینیٹ الیکشن معاملہ، مریم نواز اور بلاول بھٹو نے شدید تنقید کردی

قبل از وقت سینیٹ الیکشن معاملہ، مریم نواز اور بلاول بھٹو نے شدید تنقید کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ سینیٹ میں کسی کو ایسے غیر آٸینی ہتھکنڈے دہرانے نہیں دیں گے کہ وہ 2018 کے الیکشن بن جائیں۔ اعلامیہ کے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے قبل ازوقت سینیٹ الیکشن کرانے کی تصدیق کردی

وزیراعظم عمران خان نے قبل ازوقت سینیٹ الیکشن کرانے کی تصدیق کردی

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن 2021ء قبل ازوقت کروانے کی تصدیق کردی اور ساتھ ہی کہا کہ ہماری حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کروائیں گے اور انتخابی عمل شو آف ہینڈز …

Read More »

قومی ٹیم بحرانی صورتحال سے دوچار، ٹی20 سیریز میں کون کرے گا قومی ٹیم کی قیادت؟

قومی ٹیم بحرانی صورتحال سے دوچار، ٹی20 سیریز میں کون کرے گا قومی ٹیم کی قیادت؟

دورہ نیوزی لینڈ میں کپتان بابر اعظم سمیت تین کھلاڑیوں کی انجری کے نتیجے میں قومی ٹیم بحرانی صورتحال سے دوچار ہو گئی ہے اور یہ سوال ایک معمہ بن گیا ہے کہ ٹی20 سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کون کرے گا۔ بابر اعظم انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ …

Read More »

یورپی یونین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

یورپی یونین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

یورپی یونین نے فیس بک، گوگل، ایمیزون اور ایپل جیسی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے سخت قوانین کا مسودہ جاری کیا ہے، جن کے اثررسوخ کو مسابقت اور جمہوریت کے لیے خطرے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ یہ تاریخ ساز قوانین اس وقت سامنے آئے ہیں جب امریکی ٹیکنالوجی …

Read More »

احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی

احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی

منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی، احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کی۔ اسپیشل پراسکیوٹر نیب عثمان جی راشد چیمہ، ملزمان کی طرف سے امجد …

Read More »

سال 2021 میں کون کون سے اسمارٹ فون واٹس ایپ سرویس سے محروم ہوجائیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

سال 2021 میں کون کون سے اسمارٹ فون واٹس ایپ سرویس سے محروم ہوجائیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

سال 2020 کے اختتام کے ساتھ فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔ جی ہاں بہت جلد کچھ اینڈرائیڈ اور آئی فون اسمارٹ فونز میں دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ …

Read More »