ed1

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کروانے کے بارے میں اہم اعلان کردیا

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے حیرت انگیز طور پر اچانک قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کروانے کا فیصلہ کرلیا جو کہ کورونا وائرس کی وجہ سے زیر التوا تھے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ جو کہ سینیٹ انتخابات کے لیے الیکٹورل کالج کی تکمیل کی راہ ہموار …

Read More »

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا ہے، ویسے یہ کوئی نیا فون نہیں بلکہ گزشتہ ماہ چین میں پیش کیا گیا ریڈمی نوٹ 9 فور جی کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جس میں ایک بیک کیمرے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ریڈمی 9 پاور میں 6.53 …

Read More »

ترکی نے امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

ترکی نے امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

امریکہ کے اتحادی ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی اقتصادی پابندیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی پابندیاں خود مختاری پر حملہ ہیں لیکن ایسے فیصلوں سے ترکی کی ترقی نہیں رکے گی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان …

Read More »

مصر نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کردی

مصر نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کردی

مصر نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے جس میں اسرائیلی حکومت نے القدس میں یہودیوں ‌کے لیے 8300 نئے مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حافظ نے ایک بیان میں‌ کہا ہے کہ …

Read More »

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں‌ کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پرغور کر رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کی طرف …

Read More »

بلاول بھٹو نے پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی گرفتاری کی شدید مذمت کردی

بلاول بھٹو نے پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی گرفتاری کی شدید مذمت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوری روایات کے منافی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جلسے …

Read More »

ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایک اور پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئیں

ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایک اور پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئیں

ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کے روپ میں نظر آنے والی ترک اداکارہ اسرا بلگچ ایک اور پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئیں۔ خیال رہے کہ رواں برس نجی اخبار کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ وہ جلد ہی پاکستان کے …

Read More »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے دو روزہ دورے کے پہلے روز متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیرخارجہ نے شیخ محمد …

Read More »

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا نواز شریف کو خط، والدہ کی وفات پر تسلیت پیش کی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا نواز شریف کو خط، والدہ کی وفات پر تسلیت پیش کی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو خط لکھ کر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا نے 11 دسمبر کو تعزیتی خط مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور …

Read More »

فلسطینی قوم کی حمایت کرنے والے رہنما مسلسل تیسری بار کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

فلسطینی قوم کی حمایت کرنے والے رہنما مسلسل تیسری بار کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

کویت کی نو منتخب پارلیمان ( مجلس امہ) نے فلسطینی قوم کے حامی سمجھے جانے والے رہنما اور سرکردہ سیاست دان مرزوق الغانم مسلسل تیسری بار کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں، وہ سنہ 2020ء سے 2024ء تک پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے پر کام کریں ‌گے۔ کویت کی …

Read More »