ed1

بھارتی ٹیم کی تاریخ کا سب سے کم ترین اسکور، آسٹریلین ٹیم نے 36 رنز پر ڈھیر کردیا

بھارتی ٹیم کی تاریخ کا سب سے کم ترین اسکور، آسٹریلین ٹیم نے 36 رنز پر ڈھیر کردیا

آسٹریلین باؤلرز کی تباہ کن باؤلگ کے سبب بھارتی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ کے کم ترین اسکور 36 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے۔ بھارت نے میچ کی پہلی اننگز میں 244 رنز بنائے اور میچ کے دوسرے دن 15 وکٹیں گرنے کی وجہ سے آسٹریلین ٹیم بھی …

Read More »

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے ملحقہ آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے۔ ترجمان دفترخارجہ …

Read More »

پاکستانی فوج اور پاکستان کے سارے ادارے میرے ساتھ کھڑے رہے: عمران خان

پاکستانی فوج اور پاکستان کے سارے ادارے میرے ساتھ کھڑے رہے: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ابھی تک جو چیز میری حکومت نے کرنا چاہا اور میرا منشور ہے اس پر پاکستان کی فوج اور پاکستان کے سارے ادارے میرے ساتھ کھڑے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دو سال میں پاکستان کو جس مشکل سے نکالا …

Read More »

ایشیائی ممالک کو کورونا وائرس ویکسین کب تک ملے گی؟ عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کردیا

ایشیائی ممالک کو کورونا وائرس ویکسین کب تک ملے گی؟ عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایشیائی بحرالکاحل کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ان کے پاس 2021 کے وسط یا اختتام تک کورونا ویکسین پہنچنے کا امکان ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ایشیا بحرالکاحل اور خصوصی طور پر مغربی بحرالکاحل کے ممالک کو ہدایات جاری کی ہیں …

Read More »

امریکی نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی ماحولیاتی ٹیم میں پاکستانی نژاد علی زیدی کو اہم عہدہ دے دیا

امریکی نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی ماحولیاتی ٹیم میں پاکستانی نژاد علی زیدی کو اہم عہدہ دے دیا

امریکا کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی ماحولیاتی ٹیم کے اہم ارکان کے تقرر کا اعلان کردیا ہے جن میں پاکستانی نژاد علی زیدی بھی شامل ہے جو وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی کلائمٹ کوآرڈینیٹر کے فرائض سرانجام دیں گے۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی …

Read More »

افغانستان میں قرآن خوانی کی محفل میں بم دھماکا، بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے

افغانستان میں قرآن خوانی کی محفل میں بم دھماکا، بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے

افغانستان کے ضلع غزنی میں قرآن خوانی کی محفل میں مبینہ رکشا بم دھماکے میں 11 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق بم کو رکشے پر رکھا …

Read More »

امریکا میں شدید برفانی طوفان، 7 افراد ہلاک ہوگئے

امریکا میں شدید برفانی طوفان، 7 افراد ہلاک ہوگئے

امریکا کے شمال مشرقی حصے میں طاقتور برفانی طوفان کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے، جہاں پنسلوانیا اور نیویارک میں ریکارڈ توڑ برف باری اور سردی سے 6 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ نیویارک کے شمالی حصے میں 3 فٹ(90 سینٹی میٹر) برف باری جو گزشتہ برس …

Read More »

یونانی پولیس نے ترکی قونصل خانے کے عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا

یونانی پولیس نے ترکی قونصل خانے کے عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا

یونان کی پولیس نے ترکی کے قونصل خانے کے عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے جس سے نیٹو کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترک کی وزارت خارجہ نے فوری طور پر قونصل خانے کے …

Read More »

کیا مجھے ووٹ دینے والے امریکی ووٹرز، مدہوش، جاہل یا نفسیاتی مریض ہیں؟

کیا مجھے ووٹ دینے والے امریکی ووٹرز مدہوش، جاہل یا نفسیاتی مریض ہیں؟

آج کل بائیڈن کے حامیوں کو ان 7 کروڑ 40 لاکھ امریکیوں سے زیادہ کوئی پریشان نہیں کررہا جہنوں نے ایک ارب پتی شخص کو ووٹ دیا ہے، تجزیہ کار بھی یہ نہیں سمجھ سکے کہ آخر 4 سال تک بے تکے نظام کے چلنے کے بعد بھی ٹرمپ کا …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو کسی قسم کے ناپاک منصوبے پر عمل کرنے کے بارے میں خبردار کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو کسی قسم کے ناپاک منصوبے پر عمل کرنے کے بارے میں خبردار کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت، پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی منصوبہ بندی کررہا ہے اور ہم بھارت کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم اس منصوبے سے آگاہ اور جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ابوظبی میں پریس کانفرنس سے …

Read More »