ed1

شام کی امریکا پر شدید تنقید، کہا امریکا دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرنا بند کرے

شام کی امریکا پر شدید تنقید، کہا امریکا دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرنا بند کرے

شام کے صدر بشار اسد کی معاون خصوصی بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ اور فلسطین کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کے حوالے سے امریکہ دمشق پر اپنی رائے مسلط نہیں کرسکتا اور امریکہ کو چاہیئے کہ وہ دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرنا بند کرے۔ …

Read More »

امریکا نے کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کے ہنگامی استعمال کی بھی منظوری دے دی

امریکا نے کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کے ہنگامی استعمال کی بھی منظوری دے دی

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا نے 18 دسمبر کو دوسری کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی بھی منظوری دے دی ہے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے گزشتہ ہفتے 13 دسمبر کو ہی فائزر و بائیو این ٹیک کی ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی، جس …

Read More »

مہوش حیات کے بعد اب اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی ملک کے تمام چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کردیا

مہوش حیات کے بعد اب اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی ملک کے تمام چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کردیا

اداکارہ مہوش حیات نے جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر حکام کو چڑیا گھروں کو بند کرنے کا مشورہ دیا تھا اور اب اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی ملک کے تمام چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چند روز قبل مہوش حیات نے یہ مشورہ اسلام آباد …

Read More »

پاکستان اور چین کے مابین جنگی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہے: آرمی چیف

پاکستان اور چین کے مابین جنگی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے ساتھ جنگی تیاریوں اور بہترین روابط پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین جنگی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پاک-چین مشترکہ فضائی مشق شاہین-9 کے معائنے کے لیے ایئر بیس کے …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر کون ہے جانیئے اس رپورٹ میں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر کون ہے جانیئے اس رپورٹ میں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق کرکٹر محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے، محمد وسیم اور سلیم یوسف دونوں کا تقرر تین سال کے لیے کیا گیا ہے اور یہ دونوں ورلڈ کپ 2023 تک اپنی ذمے …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 86 افراد اس وائرس کے باعث انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 86 افراد اس وائرس کے باعث انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور حفاظتی تدابیر پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کے باعث کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 48 ہزار 75 ٹیسٹ کیے گئے جس میں …

Read More »

کیا پاکستان کا اسرائیل سے تعلقات قائم کیئے بنا گزارا ممکن نہیں ہے!!!؟؟؟

کیا پاکستان کا اسرائیل سے تعلقات قائم کیئے بنا گزارا ممکن نہیں ہے!!!؟؟؟

حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے، اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان …

Read More »

کیا پاکستان پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو زردای کو اہم عہدہ دینے جارہی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیا پاکستان پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو زردای کو اہم عہدہ دینے جارہی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نوجوان خون کو پارٹی کے عہدے دینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کی شروعات آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے سے کی جارہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مودی حکومت کو بڑا دھچکا، کسانوں کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مودی حکومت کو بڑا دھچکا، کسانوں کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے اس وقت مودی حکومت کو شدید دھچکا لگا جب کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی حکومت کی درخواست کو مسترد کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں …

Read More »

اقوام متحدہ نے فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کا غیر قانونی اقدام ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی آناتولی کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹفین …

Read More »