ed1

 یوم قائد، نظریہ پاکستان اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی جرات اور استقامت

 یوم قائد، نظریہ پاکستان اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی جرات اور استقامت

آج 25 دسمبر 2020 کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کا 145 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے یومِ قائد اعظم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ …

Read More »

عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے امریکہ اور سعوی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا

عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے امریکہ اور سعوی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا

عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کل صوبہ بابل پر امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق الحشد الشعبی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس کے جوانوں نے  صوبہ بابل کے جرف …

Read More »

یمن کی سعودی اتحاد کو شدید دھمکی، محاصرہ ختم نہ کیا گیا تو ریاض اور ابو ظہبی پر حملہ کرنے میں دیر نہیں کریں گے

یمن کی سعودی اتحاد کو شدید دھمکی، محاصرہ ختم نہ کیا گیا تو ریاض اور ابو ظہبی پر حملہ کرنے میں دیر نہیں کریں گے

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے ریاض اور ابو ظہبی کو شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے محاصرے کی پالیسی کو اگر ترک نہیں کیا گیا تو پھر ان کی بندرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی اور ہم ریاض اور ابو …

Read More »

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم و  ارادے کا آئینہ دار قرار دیتے ہوئے ہوئے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے روابط برقرار کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تیونس کی وزارت خارجہ نے اپنے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی بھارت کو للکار، کہا شیر کشمیر کا بیٹا ہوں کسی سے نہیں ڈرتا

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی بھارت کو للکار، کہا شیر کشمیر کا بیٹا ہوں کسی سے نہیں ڈرتا

مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بی جے پی اور بھارتی حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ میں شیر کشمیر کا فرزند ہوں کسی سے ڈرنے والا ہوں نہ کسی کے سامنے سرجھکانے والا ہوں۔  انہوں نے ساتھ ہی یہ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو گھسیٹ کر وائٹ ہاؤس سے باہر پھینکنا ہوگا: نینسی پلوسی

ڈونلڈ ٹرمپ کو گھسیٹ کر وائٹ ہاؤس سے باہر پھینکنا ہوگا: نینسی پلوسی

امریکی کانگریس کی سربراہ نینسی پلوسی نے ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بے عزتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے بال پکڑ کر باہر نکالے جانے کے وقت کا انتظار کر رہی ہیں کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ اتنی آسانی سے اقتدار چھوڑنے والے نہیں ہیں لہٰذا …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کرکے بنائی جانے والی شاہراہ کی تعمیر کے لیئے منظوری دے دی

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کرکے بنائی جانے والی شاہراہ کی تعمیر کے لیئے منظوری دے دی

اسرائیلی ریاست کی وزارت مواصلات نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑی شاہراہ کی تعمیر کی باقاعدہ منظوری دیتے ہوئے اس منصوبے کے لیے بجٹ کا بھی اعلان کیا ہے یہ شاہراہ فلسطینیوں کی ہزاروں ایکڑ زمینیں ہڑپ کرکرکے بنائی جائے گی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون وزیر مواصلات …

Read More »

کشمیر کا بچہ بچہ نریندر مودی اور بھارتی حکومت سے نفرت کرتا ہے: کشمیری سیاسی ماہرین

کشمیر کا بچہ بچہ نریندر مودی اور بھارتی حکومت سے نفرت کرتا ہے: کشمیری سیاسی ماہرین

مقبوضہ کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ پرست اور ہندو بالا دستی پر مبنی مسلمان اور کشمیر مخالف پالیسیوں نے نہ صرف کشمیریوں میں بی جے پی کے خلاف نفرت میں اضافہ کیا ہے بلکہ اس سے …

Read More »

ہاں، ہم ہیں اصلی دہشت گرد

ہاں، ہم ہیں اصلی دہشت گرد

آسٹریلیائی صحافی کیتھلین جانسن نے ایک یادداشت میں لکھا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ، اسٹریلیا، کینیڈا، فرانس اور ہر وہ ملک جو یمن میں مل کر جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے وہ دہشتگرد ہیں۔ آسٹریلیائی صحافی نے امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب اور ان کے اتحادیوں کو دہشتگرد قرار دیتے …

Read More »

تونس اور الجزائر کا اہم اقدام، اسرائیلی ہوائی جہاز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی

تونس اور الجزائر کا اہم اقدام، اسرائیلی ہوائی جہاز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی

افریقی ملکوں تونس اور الجزائر کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ منگل کے روزاسرائیل سے مراکش کے لیے روانہ ہونے والے اسرائیلی ہوائی جہاز نے الجزائر اور تونس سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست کی تھی تاہم ان دونوں ملکوں نے  اسرائیل کی ایل وائی 555′ کو …

Read More »