ed1

بھارتی ریاست یوپی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا سب سے بڑا مرکز، بھارتی  بیوروکریٹس نے پردہ فاش کردیا

بھارتی ریاست یوپی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا سب سے بڑا مرکز، بھارتی  بیوروکریٹس نے پردہ فاش کردیا

بھارت کے سو سے زائد سینیئر بیوروکریٹس نے بی جے پی کی حکومتی پالیسی کے باعث بھارتی ریاست اتر پردیش (یوپی) کو نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا سب سے بڑا مرکز قرار دیتے ہوئے  بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت کا پردہ فاش کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے بعد یوپی …

Read More »

اسرائیل سے تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات میں شراب اور منشیات میں شدید اضافہ، دبئی پولیس کے اعلی عہدیدار نے اہم انکشاف کردیا

اسرائیل سے تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات میں شراب اور منشیات میں شدید اضافہ، دبئی پولیس کے اعلی عہدیدار نے اہم انکشاف کردیا

دبئی پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے ملک میں معاشرتی تبدیلیوں کے بارے میں اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں شراب اور منشیات کی عادی خواتین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد پورے ملک میں شراب اور منشیات …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی رہنما  محبوبہ مفتی کا بڑا بیان، کہا بی جے پی بوکھلا کر ظالمانہ اقدامات کا سہارا لے رہی ہے

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی رہنما  محبوبہ مفتی کا بڑا بیان، کہا بی جے پی بوکھلا کر ظالمانہ اقدامات کا سہارا لے رہی ہے

مقبوضہ کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نومنتخب ضلعی ترقیاتی کونسل کے ارکان کو اپنے ساتھ ملانے کے لئے ڈرا اور دھمکارہی ہے اورظالمانہ اقدامات کا سہارا لے رہی ہے۔ کشمیرمیڈیا …

Read More »

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی جانب سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کی ظالمانہ کاروائیوں پر رپورٹ جاری کردی گئی

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی جانب سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کی ظالمانہ کاروائیوں پر رپورٹ جاری کردی گئی

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق سال 2020ء کے دوران اب تک اسرائیلی فوجی عدالتوں کی طرف سے نام نہاد الزامات اور مقدمات میں پانچ فلسطینیوں کو عمر قید کی سزائیں سنائیں۔ اسیران اسٹڈی سینٹر کے ڈائریکٹر ریاض الاشقر نے سوموار کے روزجاری ایک بیان میں بتایا کہ …

Read More »

اسرائیلی فوج کا مقبوضہ بیت المقدس میں سرچ آپریشن، متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا

اسرائیلی فوج کا مقبوضہ بیت المقدس میں سرچ آپریشن، متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں کل منگل کے روز اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز مغربی کنارے کے کئی شہروں اور بیت المقدس میں اسرائیلی …

Read More »

سابق بھارتی پولیس افسرکا اہم انکشاف، کہا بھارت پاکستان کو کسی بھی جنگ میں شکست نہیں دے سکتا

سابق بھارتی پولیس افسرکا اہم انکشاف، کہا بھارت پاکستان کو کسی بھی جنگ میں شکست نہیں دے سکتا

سابق بھارتی پولیس افسر این سی استھانہ کی سیکیورٹی امور پر گہری بصیرت کی حامل نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنے مخالف پاکستان اور چین کے نظریاتی اور اسٹریٹیجک مقاصد کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں رکھتا ہے اور ان دونوں میں سے کسی کو بھی جنگ …

Read More »

پاک-چین دوستی اور خطے کے بدلتے سیاسی حالات

پاک-چین دوستی اور خطے کے بدلتے سیاسی حالات

پاکستان ایئر فورس اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی ایئر فورس کی باہمی جنگی مشقیں ’شاہین 9‘ 24 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی یہ جنگی مشقیں ناصرف دونوں ملکوں کی فضائیہ کے درمیان تعاون کو فروغ دے رہی ہیں بلکہ یہ تعاون خطے …

Read More »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مراکشی حکومت کا فیصلہ ملک کی اعلیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مراکشی حکومت کا فیصلہ ملک کی اعلیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

افریقا کے عرب ملک مراکش کے وکلا کے ایک گروپ نے حال ہی میں مراکشی حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے اور صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ ملک کی اعلیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق درخواست گذاروں کا …

Read More »

امریکہ اور اسرائیل مل کر خطے میں مسلم امہ کے مابین اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل ہنیہ

امریکہ اور اسرائیل مل کر خطے میں مسلم امہ کے مابین اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنےسے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے میں نقل مکانی اور ہجرت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔ ان …

Read More »

 ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ کے بہت سے اداروں کو ناکارہ اور کھوکھلا کردیا ہے: جو بائیڈن

 ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ کے بہت سے اداروں کو ناکارہ اور کھوکھلا کردیا ہے: جو بائیڈن

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امریکہ کے بہت سے اداروں کو ناکارہ اور کھوکھلا کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ ان کی ٹرانزیشن ٹیم کو سبکدوش ہونے والی انتظامیہ سے خاطر خواہ معلومات فراہم نہیں کی جا رہیں جو …

Read More »