ed1

سال 2020 اور پاکستان کی معاشی صورتحال

سال 2020 اور پاکستان کی معاشی صورتحال

اسلام آباد(پاک صحافت) سال 2020  صدی کا بدترین سال ثابت ہوا جس میں کورونا نے پوری دنیا کی معیشتوں کو ہلاکر رکھ دیا جس میں پاکستان بھی شامل ہے،دنیا ابھی کورونا کے مہلک اثرات سے نبردآزما ہونے کی کوششوں میں تھی کہ کورونا کی دوسری زیادہ مہلک لہر نے دنیا …

Read More »

اسرائیلی فوج کی کمزوری کا پردہ فاش، کیمپ کے اندر سے بڑی تعداد میں کلاشنکوف کی گولیاں نکال لی گئیں

اسرائیلی فوج کی کمزوری کا پردہ فاش، کیمپ کے اندر سے بڑی تعداد میں کلاشنکوف کی گولیاں نکال لی گئیں

تل ابیب(پاک صحافت) اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فوج کے ایک کیمپ سے بڑی تعداد میں کلاشنکوف کی گولیاں غائب ہوگئیں، اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گولیاں چوری ہونے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج …

Read More »

نائیجر میں دہشت گرد گروہ داعش کا بڑا حملہ، 70 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

نائیجر میں دہشت گرد گروہ داعش کا بڑا حملہ، 70 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

نائیجر(پاک صحافت) نائیجر میں مالی کی سرحد کے قریب دہشت گروہ داعش کے مبینہ دو حملوں میں 70 شہری ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی عہدیدار نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ کومبانگو گاؤں میں ہوئے حملے میں کم …

Read More »

سال 2020ء فلسطینی قوم کے لیئے شدید مشکلات کا سال

سال 2020ء فلسطینی قوم کے لیئے شدید مشکلات کا سال

غزہ:(پاک صحافت) پوری دنیا کی طرح سال 2020ء اہل فلسطین بالخصوص دوسرے ممالک میں عارضی طور پر قیام پذیر فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مشکلات کا سال تھا۔ اردن میں پناہ گزین فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا۔ جب امریکا نے ‘سنچری ڈیل’ نامی ایک نام نہاد منصوبہ پیش …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کی جانب سے محمود عباس کے لیئے اہم پیغام، فلسطینی صدر نے مکتوب کا خیرمقدم کیا

اسماعیل ہنیہ کی جانب سے محمود عباس کے لیئے اہم پیغام، فلسطینی صدر نے مکتوب کا خیرمقدم کیا

غزہ:(پاک صحافت) فلسطینی اتھارٹی کے ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی طرف سے لکھا ایک مکتوب فلسطینی صدر محمود عباس کو پہنچا دیا گیا ہے۔ فلسطینی ایوان صدر کے مطابق اسماعیل …

Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر شدید مظاہرے، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر شدید مظاہرے، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا

تل ابیب:(پاک صحافت) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں …

Read More »

یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، 5 خواتین ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے

یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، 5 خواتین ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے

صنعا:(پاک صحافت) یمن کے ساحلی شہر کے ایک ہال میں شادی کی تقریب کے دوران سعودی فوجی اتحاد کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں پانچ خواتین ہلاک جبکہ بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں ایئرپورٹ روڈ پر …

Read More »

ترک رکن پارلیمنٹ کا بڑا بیان، کہا سنچری ڈیل صدی کی خیانت ہے، ترکی ہرگز مسئلہ فلسطین سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا

ترک  رکن پارلیمنٹ کا بڑا بیان، کہا سنچری ڈیل صدی کی خیانت ہے، ترکی ہرگز مسئلہ فلسطین سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا

انقرہ:(پاک صحافت) فلسطین ترک پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور پارلیمنٹیرین برائے القدس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ترک رکن پارلیمنٹ حسن توران نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا سنچری ڈیل سمجھوتہ  صدی کی خیانت ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ ترکی ٹرمپ کے نام …

Read More »

بھارت وحشیانہ ہتھکنڈے استعمال کرکے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں دبا سکتا: حریت کانفرنس

بھارت وحشیانہ ہتھکنڈے استعمال کرکے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں دبا سکتا: حریت کانفرنس

سرینگر:(پاک صحافت) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری حق خود ارادیت کے حصول کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں اور بھارتی مظالم انہیں حق پر مبنی جدوجہد ترک کرنے پر مجبورنہیں کرسکتے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے …

Read More »

اسرائیلی دہشت گرد فوج نے سال 2020ء میں 8 بچوں سمیت 48 فلسطینیوں کو شہید کیا: رپورٹ

اسرائیلی دہشت گرد فوج نے سال 2020ء میں 8 بچوں سمیت 48 فلسطینیوں کو شہید کیا: رپورٹ

رام اللہ:(پاک صحافت) فلسطین میں اسیران اور شہدا فورم کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2020ء کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 48 فلسطینی شہید ہوئے، شہدا میں دو خواتین اور 8 بچے شامل ہیں۔ فلسطینی شہدا و اسیران فورم …

Read More »