ed1

امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تعینات کردہ جج نے جوبائیڈن کا فیصلہ معطل کردیا

امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تعینات کردہ جج نے جوبائیڈن کا فیصلہ معطل کردیا

تہران (پاک صحافت) امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات کیئے گئے جج نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تارکین وطن کی ملک بدری روکنے پر کیا گیا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن کا …

Read More »

اسرائیل کی گیدڑ بھپکی، ایران نے منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کردیا

اسرائیل کی گیدڑ بھپکی، ایران نے منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کردیا

تہران (پاک صحافت) ایرانی صدر حسن روحانی کے چیف آف اسٹاف، محمود واعظی نے اسرائیلی چیف آف اسٹاف کی ایران کے جوہری مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کو نفسیاتی جنگی تبصرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی ریاست ویسے بھی اس کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ غیر ملکی نیوز …

Read More »

امریکہ کی نئی انتظامیہ نے سعودی عرب اور امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

امریکہ کی نئی انتظامیہ نے سعودی عرب اور امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کی نئی انتظامیہ نے اہم اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن انظامیہ کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیار اور یو اے ای کو ایف …

Read More »

کپتان کی کمزوری یا ٹیم کی نااہلی؟؟؟

کپتان کی کمزوری یا ٹیم کی نااہلی؟؟؟

(پاک صحافت) امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری دیکھتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان کے دل میں  جذبات تو پیدا ہوئے ہوں گے کیونکہ عمران خان امریکی صدارتی نظام کے حوالے سے اپنی پسند کا بارہا اظہار کرچکے ہیں۔ وہ اپنے کئی انٹرویوز میں بتا چکے ہیں کہ وہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، تین بھارتی فوجی زخمی ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، تین بھارتی فوجی زخمی ہوگئے

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں آج (بدھ) بھارتی فوج پر حملہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم مسلح افرادنے ضلع میں سرینگر جموں شاہرہ پر شمسی پورہ کے قریب بھارتی فوج کی ایک پارٹی پر فائرنگ کی جس کے …

Read More »

فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: میکسیکو

فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: میکسیکو

میکسیکو (پاک صحافت) میکسیکو کی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع پسندی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے یہودی آبادکاری کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ابرارڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فلسطینیوں کے لیئے بند کی گئی امداد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فلسطینیوں کے لیئے بند کی گئی امداد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ملز نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن کی مشرق وسطیٰ سے متعلق پالیسی باہم متفقہ اور دو ریاستوں کے حل کی حمایت کرے گی، جس میں اسرائیل ایک قابل عمل فلسطینی ریاست کے …

Read More »

پرتشدد اور غلط معلومات پھیلانے پر یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل غیر معینہ مدت کے لیئے بند کردیا

پرتشدد اور غلط معلومات پھیلانے پر یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل غیر معینہ مدت کے لیئے بند کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یوٹیوب چینل کو غیر معینہ مدت تک بند کردیا، یوٹیوب نے ابتدائی طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹیوب چینل رواں ماہ 13 جنوری کو معطل کیا تھا، اس وقت وہ امریکی …

Read More »

بھارت میں کسان تحریک، لال قلعے پہ لہراتا سکھوں کا جھنڈا اور انتہاپسند مودی حکومت کا خاتمہ

بھارت میں کسان تحریک، لال قلعے پہ لہراتا سکھوں کا جھنڈا اور انتہاپسند مودی حکومت کا خاتمہ

(پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ ہونے کے دعویدار بھارت میں مسلسل دوسرے سال یومِ جمہوریہ پر احتجاج کے سائے منڈلاتے نظر آئے، پچھلے سال احتجاج متنازع شہریت قانون پر تھا اور اس بار متنازع زرعی قوانین پر بھڑکے پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کا احتجاج تھا۔ اس …

Read More »

اسرائیل فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا

اسرائیل فوسز

غرب اردن (پاک صحافت) اسرائیل کی فوج کے ایک کمانڈر نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ فلسطینی نے فوجیوں پر حملے کی کوشش کی جس پر انہیں قتل کردیا گیا۔ دوسری …

Read More »