ed1

قطر کی جانب سے غزہ کے لیئے 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان، اسماعیل ہنیہ نے خصوصی شکریہ ادا کردیا

قطر کی جانب سے غزہ کے لیئے 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان، اسماعیل ہنیہ نے خصوصی شکریہ ادا کردیا

غزہ (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربرہ اسماعیل ہنیہ نے قطر کی جانب سے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے سال 2021ء کے دوران 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکج کے اعلان پر امیر قطر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ ان …

Read More »

میانما فوج نے حکومت کا تختہ پلٹ دیا، آن سان سوچی سمیت متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا

میانما فوج نے حکومت کا تختہ پلٹ دیا، آن سان سوچی سمیت متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا اور نوبل انعام یافتہ رہنما آن سان سوچی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے انہیں اور ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی جمہوریہ (این ایل ڈی) کے دیگر رہنماؤں کو حراست میں لے …

Read More »

بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ ایک بار پھر بے نقاب، احتجاج کرنے والے کسانوں کے خلاف دہشت گردی کرنا شروع کردی

بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ ایک بار پھر بے نقاب، احتجاج کرنے والے کسانوں کے خلاف دہشت گردی کرنا شروع کردی

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارتی کسانوں کا اپنے مطالبات کے حق کے لیے احتجاج 67ویں روز بھی جاری ہے، جس کو ختم کرنے کے لیے بھارت کی ریاستی سرکار امریکی شہری جارج فلائیڈ کے جیسے تشدد پر اتر آئی ہے اور ان کے خلاف دہشت گردی کرنا شروع کردیا ہے …

Read More »

پنٹاگون نے امریکی فوجی جیل گوانتانا موبے کے قیدیوں کو کورونا ویکسین نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

پنٹاگون نے امریکی فوجی جیل گوانتانا موبے کے قیدیوں کو کورونا ویکسین نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گوانتانا موبے امریکی فوجی جیل میں 40 کے قریب قیدی موجود ہیں لیکن تاحال انہیں کورونا ویکسین نہیں دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان نے رواں ہفتے گوانتانا موبے کے قیدیوں کو کورونا ویکسین …

Read More »

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

(پاک صحافت) ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کی صدارت کے آخری ایام میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے اربوں ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے منسوخ کردیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان معاہدوں میں متحدہ عرب امارات …

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ نے بھارتی حکومت کو کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر شدید دھمکی دے ڈالی

برطانوی رکن پارلیمنٹ نے بھارتی حکومت کو کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر شدید دھمکی دے ڈالی

لندن (پاک صحافت) ہریانہ سرحد پر واقع سنگھو بارڈر پر کسانوں اور دیہاتیوں کے درمیان پُرتشدد تصادم کے ایک دن بعد برطانوی پارلیمنٹ کے رکن پارلیمنٹ تنمن جیت سنگھ ڈھیسی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اقتدار میں موجود لوگوں نے پُرامن مظاہرہ کرنے والے کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کی …

Read More »

اقوام متحدہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لے: یمن

اقوام متحدہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لے: یمن

صنعا (پاک صحافت) یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے یمن میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔ یمن کی …

Read More »

بھارتی فوج کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیئے ان کی نسل کشی کررہی ہے: حریت کانفرنس

بھارتی فوج کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیئے ان کی نسل کشی کررہی ہے: حریت کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی کشمیریوں کی اپنے مادر وطن کو غیر قانونی بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کے لئے جاری جدوجہد کو دبانے کے لئے ان کی نسل کشی کررہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس …

Read More »

کینیڈا میں موجود انسانی حقوق کے ادارے نےحکومت سے اسرائیل کے ساتھ ڈرون طیاروں کی ڈیل منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا

کینیڈا میں موجود انسانی حقوق کے ادارے نےحکومت سے اسرائیل کے ساتھ ڈرون طیاروں کی ڈیل منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا

کینیڈا (پاک صحافت) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک کینیڈین ادارے نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ڈرون طیاروں کی ڈیل منسوخ کرے کیونکہ اسرائیل ان ڈرون طیاروں کی مدد سے نہتے فلسطینیوں پر بمباری کرتا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق …

Read More »

افغانستان میں طالبان کا خودکش حملہ، افغان آرمی کے ماتحت کام کرنے والے 14اہلکار ہلاک ہوگئے

افغانستان میں طالبان کا خودکش حملہ، افغان آرمی کے ماتحت کام کرنے والے 14اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان کے خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں فوجی چیک پوسٹ پر تیز …

Read More »