ed1

اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخلے پرعائد پابندیاں ختم، ہزاروں فلسطینی مسجد پہونچ گئے

اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخلے پرعائد پابندیاں ختم، ہزاروں فلسطینی مسجد پہونچ گئے

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخلے اور نماز کی ادائیگی پر عائد پابندیاں ہٹا دی گئیں جس کے بعد ہزاروں فلسطینی نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیئے مسجد اقصیٰ پہونچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی حکام نے 6 ہفتے بعد پابندیاں …

Read More »

افغانستان میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، 5 افغان سیکورٹی اہلکار اور درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے

افغانستان میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، 5 افغان سیکورٹی اہلکار اور درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے مشرقی علاقے میں 2 مختلف واقعات میں 5 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ حکام نے کہا ہے کہ انہوں 37 طالبان کو ہلاک کردیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے مشرق میں سروبی ڈسٹرکٹ کے پہاڑی علاقے میں مسلح افراد کے حملے …

Read More »

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، ان کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا گیا

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، ان کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے یہ مطالبہ ٹرمپ کے مؤاخذے کے حوالے سے ڈیموکریٹس کی دلائل مکمل ہونے پر کیا گیا۔ ڈیموکریٹ ارکان کا کہنا تھا کہ اگر سابق …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے عوام کی خاموشی امن نہیں بلکہ طوفان سے پہلی خاموشی: نیشنل کانفرنس

مقبوضہ کشمیر کے عوام کی خاموشی امن نہیں بلکہ طوفان سے پہلی خاموشی: نیشنل کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن جسٹس(ر) حسین مسعودی نے کہا ہے کہ خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ علاقے میں پائی جانے والی خاموشی کو ہرگز امن کا نام نہیں دیا جاسکتا کیونکہ یہ امن نہیں بلکہ ایک خاموش …

Read More »

روس نے یورپی یونین کو شدید دھمکی دے دی

روس نے یورپی یونین کو شدید دھمکی دے دی

ماسکو (پاک صحافت) روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپی یونین کی جانب سے صدر ولادیمیر پیوٹن پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کردیں گے۔ روس وزارت کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا کہ اگر تکلیف دہ اقتصادی اور سفری پابندیوں …

Read More »

مسئلہ کشمیر، اقوام متحدہ اور ویٹو پاور ممالک کی خیانت

مسئلہ کشمیر، اقوام متحدہ اور ویٹو پاور ممالک کی خیانت

(پاک صحافت) 5 فروری آیا اور گزر گیا، 22کروڑ غیور عوام نے سب کام چھوڑ کر سارا دن اقوام متحدہ نامی بھینس کے آگے بین بجانے میں گزارا کہ شاید اْس کے کانوں پر جوں رینگ جائے، لیکن 70 سال کی طرح اس بار بھی بھینس نے جگالی نہیں چھوڑی، …

Read More »

امریکہ میں ری پبلکن پارٹی کے متعدد رہنماؤں نے ٹرمپ مخالف نئی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا

امریکہ میں ری پبلکن پارٹی کے متعدد رہنماؤں نے ٹرمپ مخالف نئی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ناراض ری پبلکن پارٹی کے درجنوں رہنماؤں نے ٹرمپ مخالف دائیں بازو کی نئی جماعت یا پارٹی کے اندر نیا دھڑا بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس سلسلے میں مشاورت شروع کردی ہے۔ کئی ری پبلکن رہنماؤں کی جانب سے …

Read More »

بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دے دیا

بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دے دیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے سرکردہ رہنما راہول گاندھی نے لداخ کے حوالے سے چین کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم میں چین …

Read More »

عالمی عدالت کے فیصلے سے اسرائیلی جنگی مجرموں کو کٹہرے میں لانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے

عالمی عدالت کے فیصلے سے اسرائیلی جنگی مجرموں کو کٹہرے میں لانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے

بیروت (پاک صحافت) فلسطین میں انسانی حقوق فائونڈیشن “شاھد” کے ڈائریکٹر محمود الحنفی نے کہا ہے کہ ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالت انصاف کا جنگی جرائم کی تحقیقات کا دائرہ سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں تک پھیلانے سے جنگی جرائم کے مرتکب صہیونیوں …

Read More »

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمنی عوام کا قتل عام کرنا بند کریں: ایران

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمنی عوام کا قتل عام کرنا بند کریں: ایران

تہران (پاک صحافت) ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اب یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام سے دست بردار ہوجانا چاہئے۔ ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے …

Read More »