ed1

فیس بک نے یہودی لابی کی حمایت کرتے ہوئے فلسطینی علما کونسل کا فیس بک اکائونٹ بلاک کردیا

فیس بک نے یہودی لابی کی حمایت کرتے ہوئے فلسطینی علما کونسل کا فیس بک اکائونٹ بلاک کردیا

رام اللہ (پاک صحافت)  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی صہیونی ریاست اور یہودی لابی کے آلہ کار کے طور پر کام کرنے کی پالیسی کے ضمن میں فلسطینی علما کونسل کا فیس بک اکائونٹ بھی بلاک کردیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینی علما نے فیس بک کی اس …

Read More »

اسرائیل کے دباؤ میں آکر صہیونی حکومت کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی اٹارنی نے استعفیٰ دے دیا

اسرائیل کے دباؤ میں آکر صہیونی حکومت کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی اٹارنی نے استعفیٰ دے دیا

ہیگ (پاک صحافت)  اسرائیل کے دباؤ میں آکر صہیونی حکومت کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی عدالت انصاف کی اٹارنی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کی اٹارنی فاتو بنسواد نے تل ابیب کے دباؤ کے نتیجے میں اپنے عہدے سے …

Read More »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہر طرح کے ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے: اہم رپورٹ

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہر طرح کے ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے: اہم رپورٹ

سرینگر(پاک صحافت) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جبر واستبداد کی تمام حدیں پارکرلی ہیں جس کی وجہ سے کشمیریوں کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی …

Read More »

جوبائیڈن انتظامیہ اور مسئلہ افغانستان، کیا امریکہ اپنے وعدے پر قائم رہے گا؟

جوبائیڈن انتظامیہ اور مسئلہ افغانستان، کیا امریکہ اپنے وعدے پر قائم رہے گا؟

(پاک صحافت)امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزرات خارجہ کے پہلے دورے کے موقع پر امریکا از بیک، ڈپلومیسی از بیک کا نعرہ لگایا ہے۔ جوبائیڈن کے اس دعوے پر واشنگٹن پوسٹ کے ایک کالم نگار ڈیوڈ اگنیشس نے یہ گرہ لگائی ہے کہ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی …

Read More »

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کاروائی، متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کاروائی، متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی پرتشدد کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی …

Read More »

سعودی عرب کی مخلتف مساجد میں کورونا مثبت کیسز کی وجہ سے مزید ایک درجن مساجد کو بند کردیا گیا

سعودی عرب کی مخلتف مساجد میں کورونا مثبت کیسز کی وجہ سے مزید ایک درجن مساجد کو بند کردیا گیا

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب میں مختلف مساجد میں کورونا مثبت کیسز اور ایک موت واقع ہونے کے پیش نظر مزید 12 مسجدوں کو بند کردیا گیا ہے جس کے بعد بند مساجد کی تعداد 44 تک پہونچ گئی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق وزارت اسلامی امور، دعوت و …

Read More »

برطانوی اخبار جوئش کرونیکل نے ایرانی جوہری سائنسدان کے قتل کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کردیا

برطانوی اخبار جوئش کرونیکل نے ایرانی جوہری سائنسدان کے قتل کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کردیا

لندن(پاک صحافت) برطانوی اخبار جوئش کرونیکل نے ایرانی جوہری سائنسدان کے قتل کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے ہے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس نومبر میں ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی بند کرائی جائے: سردار مسعود خان

کشمیر

مظفر آباد(پاک صحافت)آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے مسلمان ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ متحد ہو کر مقبوضہ کشمیر کے ان مسلمانوں کی نسل کشی بند کروائیں جو امت مسلمہ کے جسم کا حصہ ہیں اور جنہیں محمد عربی کا غلام ہونے کی سزا …

Read More »

یہودی شرپسند نے گاڑی سے تین فلسطینیوں کو کچل ڈالا، ایک شہید جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے

یہودی شرپسند نے گاڑی سے تین فلسطینیوں کو کچل ڈالا، ایک شہید جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے

غرب اردن (پاک صحافت) کل جمعہ کے روز مقبوضہ وادی اردن کے شمال میں ایک یہودی شرپسند نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے تین فلسطینیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی موقعہ پر ہی دم توڑ گیا جب کہ دو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ اب زندگی میں کبھی بھی ٹوئٹر استعمال نہیں کرپائیں گے، ٹوئٹر انتظامیہ نے اہم بیان جاری کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ اب زندگی میں کبھی بھی ٹوئٹر استعمال نہیں کرپائیں گے، ٹوئٹر انتظامیہ نے اہم بیان جاری کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی حماقت کی وجہ سے اب آئے دن ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس کی تازہ مثال ٹوئٹر انتظامیہ کا وہ بیان ہے جس میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »