ed1

فلسطین میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

فلسطین میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے فلسطین کے بعض علاقوں میں کورونا وبا کے کیسز میں اضافے کے بعد اہم قدم اٹھاتے کرتے ہوئے مزید حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد اشتیہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان …

Read More »

مارا جو بے گناہ کو تو جلاد پھنس گیا، لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا

مارا جو بے گناہ کو تو جلاد پھنس گیا، لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا

(پاک صحافت) امریکہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کا افشا کیا جانا، مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور ترین شخص شہزادہ محمد بن سلمان کی طاقت، عزت اور بین الاقوامی سطح پر حیثیت کے لیے ایک دھچکہ ہے۔ اس رپورٹ کی وجہ …

Read More »

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے لیئے مہنگا ثابت ہوا، امریکہ کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے لیئے مہنگا ثابت ہوا، امریکہ کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

ریاض (پاک صحافت) امریکہ کی جانب سے جمال خاشقجی قتل کیس کی رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ذمہ دار ٹھہرانے پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نازک موڑ پر آگئے ہیں اور سعودی عرب کے لیئے یہ ایک بڑا دھچکا سمجھا جارہا ہے اور یہ قتل …

Read More »

ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کا بڑا بیان، مغربی ممالک میں کھلبلی مچ گئی

ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کا بڑا بیان، مغربی ممالک میں کھلبلی مچ گئی

تہران (پاک صحافت) ایران نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے مغربی ممالک کو شدید دھمکی دی ہے کہ اگر مغربی ممالک کی جانب سے ایران پر عائد غیرقانونی پابندیاں ختم نہ کی گئیں تو ایران عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون ختم کردیا جائے …

Read More »

پاکستان میں امن و امان سے رہتے ہندو اور بھارت میں تشدد کا شکار مسلمان

پاکستان میں امن و امان سے رہتے ہندو اور بھارت میں تشدد کا شکار مسلمان

(پاک صحافت) پاکستان کا میڈیا خبروں کے معاملے میں پاکستان کی مثبت خبروں کو نظر انداز کررہا ہے، ایسا محسوس ہوا جب یہ خبر کھوج کے بعد سامنے آئی کہ بھارت منتقل ہونے والے سو سے زائد ہندو خاندان واپس پاکستان آگئے، کیونکہ اُن کے وہ سارے خواب جو وہ …

Read More »

یمن میں سعودی دہشت گردی کے خلاف شدید مظاہرے، امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

یمن میں سعودی دہشت گردی کے خلاف شدید مظاہرے، امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

صنعا (پاک صحافت) یمن میں سعودی دہشت گردی کے خلاف شدید مظاہرے کیئے گئے جن میں امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یمنی عوام نے سعودی اتحاد کی جانب سے 6 برسوں سے جاری ملک کے محاصرے کے خلاف متعدد شہروں میں …

Read More »

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) امریکی فوج نے صدر جوبائیڈن کے حکم پر شام میں بمباری شروع کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا کہ صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجی اور سفارتی مقامات پر حالیہ …

Read More »

بھارت اور پاکستان بات چیت کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کریں: امریکہ

بھارت اور پاکستان بات چیت کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کریں: امریکہ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک مل کر باتچیت کریں اور مسئلہ کشمیر کو حل کریں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے پہلے بیان میں امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے بھارت اور …

Read More »

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے حکم پر کیا گیا: امریکی رپورٹ

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے حکم پر کیا گیا: امریکی رپورٹ

واشنگٹن (پاک صحافت) سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں ایک بار پھر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے امریکہ میں ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کا حکم …

Read More »

اسرائیل عالمی امن کے لیئے مزید خطرہ، اسرائیل نے خفیہ طور پر ایٹمی ہتھیار بنانے کا کام شروع کردیا

اسرائیل عالمی امن کے لیئے مزید خطرہ، اسرائیل نے خفیہ طور پر ایٹمی ہتھیار بنانے کا کام شروع کردیا

تل ابیب (پاک صحافت) ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے جوہری پلانٹ دیمونا میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی کام کا آغاز کیا ہے جس سے عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہوں گے۔ مصنوعی سیاروں سے لی جانے والی تصاویر سے ظاہر …

Read More »