ed1

اسرائیلی سپریم کورٹ کا یہودیوں کو شہریت دینے کے حوالے سے اہم فیصلہ، یہودیوں میں شدید اختلاف پیدا ہوگیا

اسرائیلی سپریم کورٹ کا یہودیوں کو شہریت دینے کے حوالے سے اہم فیصلہ، یہودیوں میں شدید اختلاف پیدا ہوگیا

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اسرائیل میں یہودیوں کی شناخت کے حوالے سے ایک انتہائی متنازعہ معاملے پر فیصلہ سنایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ شہریت قانون کے مطابق غیر آرتھوڈوکس یہودیوں کو اسرائیلی شہریت دی جاے گی جس کے بعد یہودیوں میں …

Read More »

بھارت میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں، یورپین پارلیمنٹ کے اراکین نے یورپین یونین سے اہم مطالبہ کردیا

بھارت میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں، یورپین پارلیمنٹ کے اراکین نے یورپین یونین سے اہم مطالبہ کردیا

برسلز (پاک صحافت) یورپین پارلیمنٹ کے 2 ارکان نے یورپین یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ یورپ بھارت کے ساتھ انسانی حقوق کے مسئلے پر گفتگو جلد شروع کرے کیونکہ ایک طویل عرصے سے بھارت کے ساتھ مذہب اور عقیدے کی آزادی جیسے فوری توجہ کے مسائل پر گفتگو نہیں …

Read More »

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) صدر مملکت کی جانب سے دائر کئے گئے ریفرنس پر کہ سینیٹ کا الیکشن خفیہ رائے دہی سے ہو یا اوپن بیلٹ کے ذریعے، سپریم کورٹ کی رائے پر مبنی 5 رکنی لارجر بنچ کے اکثریتی فیصلے کا حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کھلے دل سے خیر مقدم …

Read More »

یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں مسلمانوں کے خلاف نئی سازش، نقاب پر پابندی کے لیئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا

یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں مسلمانوں کے خلاف نئی سازش، نقاب پر پابندی کے لیئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا

سوئٹرزلینڈ (پاک صحافت) یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں مسلمانوں کے خلاف نئی سازش شروع ہوگئی ہے جس کے مطابق مسلمان خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی کے لیئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سوئٹرزلینڈ کے سب سے بڑے شہر زیورخ کے …

Read More »

عالمی عدالت انصاف مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے قتل کی تحقیقات کرائے

عالمی عدالت انصاف مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے قتل کی تحقیقات کرائے

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن انتو نے عالمی عدالت انصاف، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ پر زور دیا ہے کہ وہ سرینگر میں گزشتہ سال 30 دسمبر کو بھارتی فوجیوں کے …

Read More »

افغانستان میں میڈیا ورکرز خواتین کے قتل کا معاملہ، اقوام متحدہ نے شدید مذمت کردی

افغانستان میں میڈیا ورکرز خواتین کے قتل کا معاملہ، اقوام متحدہ نے شدید مذمت کردی

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے شہرجلال آبادمیں گزشتہ روز مقامی ٹی وی کی ورکرز 3 خواتین صحافیوں کے قتل کی دنیا بھر سے مذمتوں کا سلسلہ برقرار ہے اور اب اقوام متحدہ اور نیٹو نے قتل کی مذمت کی ہے۔ افغانستان میں یواین ایڈمشن کا خواتین صحافیوں کے قتل کی …

Read More »

یمنی فوج کا سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے میزائل حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

یمنی فوج کا سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے میزائل حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

صنعا (پاک صحافت) یمنی فوج نے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان میں پیر اور منگل کی درمیانی شب یمنی فوج کی جانب سے …

Read More »

میانمار میں پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد جاری، متعدد افراد زخمی ہوگئے

میانمار میں پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد جاری، متعدد افراد زخمی ہوگئے

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں باغی فوج کی حامی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ ان پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کے روز میانمار کے …

Read More »

عازمین حج کے لیئے سعودی عرب کا اہم بیان، کورونا ویکسین نہ لگائی تو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب نے حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی افراد حج کرنے کے خواہشمند ہیں ان کے لیئے کورونا ویکسین لگوانا ضروری ہے، لہٰذا جو افراد کورونا ویکسین نہیں لگائیں گے انہیں حج کرنے کی اجازت نہیں …

Read More »

اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن، متعدد افراد کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن، متعدد افراد کو گرفتار کرلیا

غرب اردن (پاک صحافت) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں منگل کے روز اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کم سے کم 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرکے انہیں حراستی مراکز میں منتقل کردیا ہے جبکہ  تلاشی کی کارروائیوں کے دوران قابض ‌فوج …

Read More »