ed1

جوہری معاہدے پر کسی قسم کے نئے مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

جوہری معاہدے پر کسی قسم کے نئے مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

تہران (پاک صحافت) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی حکام کے جوہری معاہدے پر نئے مذاکرات کرنے کے دعوے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے پر نئے مذاکرات ممکن نہیں ہے، یہ بات محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں …

Read More »

بھارتی کسانوں نے مودی کو ہلا کر رکھ دیا، پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے مودی کو ہلا کر رکھ دیا، پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں کسانوں کے احتجاج کو 100 مکمل ہوگئے ہیں اور کسانوں نے مودی کو ہلا کر رکھ دیا ہے جبکہ بجٹ سیشن کے دوران پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کرتے ہوئے ساری تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز مودی سرکار …

Read More »

اسرائیلی جنگی جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے: حماس

اسرائیلی جنگی جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے: حماس

غزہ (پاک صحافت)فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے عالمی فوج داری عدالت کی طرف سے فلسطینیوں کے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات پر امریکا کی مخالفت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔ حماس کا …

Read More »

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیلی وحشیانہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز، اسرائیل نے یورپی ممالک سے مدد کی بھیک مانگ لی

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیلی وحشیانہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز، اسرائیل نے یورپی ممالک سے مدد کی بھیک مانگ لی

تل ابیب (پاک صحافت) عالمی عدالت انصاف نے جب سے اسرائیل کے وحشیانہ جنگی جرام کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے تب سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف اور کھلبلی مچی ہوئی جس کے بعد اب اسرائیل نے خود کو بچانے کے لیئے یورپی ممالک سے مدد کی بھیک مانگ …

Read More »

صومالیہ میں خطرناک بم دھماکہ، 21 افرد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے

صومالیہ میں خطرناک بم دھماکہ، 21 افرد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے

موغادیشو (پاک صحافت) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک ریستوران میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک شدید بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 21 افرد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکام نے شبہہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے نیویارک میں پرتشدد حملے، متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے نیویارک میں پرتشدد حملے، متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا

نیویارک (پاک صحافت) امریکی شہر نیویارک میں سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے حامی ایک بار پھر نکل آئے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ریلیاں نکالیں اور پرتشدد حملے کردیئے جس کے بعد پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق صدر کے حمایتی ٹرمپ …

Read More »

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا قطر دورہ، طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا قطر دورہ، طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی

دوحہ (پاک صحافت) امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے قطر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے حال ہی میں کابل میں افغان رہنماؤں سے ملاقات کی تھی جس …

Read More »

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن، خرید و فروش اور عمران خان

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن، خرید و فروش اور عمران خان

(پاک صحافت)  سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس میں دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا افسوس ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میثاقِ جمہوریت سے پھر گئی ہیں، دونوں جماعتوں نے میثاقِ جمہوریت میں انتخابات میں خفیہ طریقہ کار کو ختم …

Read More »

بھارت کشمیریوں پر ظلم و ستم کرکے ان کی آواز کو ہرگز نہیں دبا پائے گا: میر واعظ

بھارت کشمیریوں پر ظلم و ستم کرکے ان کی آواز کو ہرگز نہیں دبا پائے گا: میر واعظ

سرینگر (پاک صحافت)  مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت یاد رکھ لے کہ کشمیریوں پر ظلم و ستم کرکے ان کی آواز کو ہرگز نہیں دبا پائے گا۔ مقبوضہ …

Read More »

عرب لیگ اسرائیل کے اشارے پر بیہودہ اور نفرت انگیز بیانات کے بجائے مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرے: ایران

عرب لیگ اسرائیل کے اشارے پر بیہودہ اور نفرت انگیز بیانات کے بجائے مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرے: ایران

تہران (پاک صحافت)  ترکی کے بعد اب ایران نے بھی عرب لیگ کے نفرت انگیز اور اسرائیل کے اشارے پر دیئے گئے بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے عرب لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ عرب لیگ مسلم ممالک کے خلاف بیہودہ اور نفرت انگیز بیانات کے بجائے مسلمانوں کے …

Read More »