ed1

سپریم کورٹ میں فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر …

Read More »

حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے کورونا ٹیسٹ کروایا ہے جس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ انہوں نے اپنے گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

سیشن کورٹ سے لیگی رہنما جاوید لطیف کے حق میں فیصلہ آگیا

سیشن کورٹ

لاہور (پاک صحافت) سیشن کورٹ لاہور سے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے حق میں فیصلہ آگیا ہے۔ عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں حراست میں لینے سے منع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

عوام پی ٹی آئی کے عذاب سے نجات چاہتے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے پی ٹی آئی کو ملک و قوم کے لئے وبا اور عذاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام اس سے نجات چاہتے ہیں۔ ہم کراچی کو اس وبا اور عذاب سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ میں جلسے سے خطاب …

Read More »

عمران خان جمہوریت کی آڑ میں آمرانہ سوچ پروان چڑھارہے ہیں۔ مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت) مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک میں جمہوریت کی آڑ میں آمرانہ سوچ کو پروان چڑھانے میں مصروف ہیں۔ ان کی ہر پالیسی اور اقدام غیرجمہوری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت …

Read More »

چیئرمین سینیٹ غیرقانونی طریقے سے منتخب شدہ ہیں۔ نیئربخاری

نیئربخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ چیئرمین سینیٹ کو غیرقانونی طریقے سے منتخب کروایا گیا ہے۔ جو ہماری جماعت کے لئے کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

پی پی کیجانب سے سینیٹ انتخابات ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردئے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے موقف اپنایا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کے سات ووٹوں کو غیرقانونی طریقے سے مسترد کیا گیا ہے جس کا عدالت نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ …

Read More »

ملکی آزادی اور خودمختاری پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیاں اور اقدامات ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں لیکن ہم پاکستان کی آزادی اور خودمختاری پر کوئی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی …

Read More »

حکومتی نااہلی سے پورا ملک تباہ و برباد ہورہا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے اس وقت پورا ملک تباہ و برباد ہورہا ہے۔ ہم حکومت کو کسی صورت بھاگنے نہیں دیں گے عوامی حقوق کا احتساب کرکے دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی …

Read More »

موٹروے جنسی زیادتی کیس کے ملزمان کو سزائے موت دینے کا فیصلہ

موٹروے کیس

لاہور (پاک صحافت) موٹروے جنسی زیادتی کیس میں ملوث دو ملزمان کو لاہور کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے علاوہ عمرقید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال موٹروے پر ایک خاتون کو اسلحے کے زور پر جنسی …

Read More »