زین قریشی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیراطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ زین قریشی کو مریم نواز سے پوچھنے کے بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔

زین قریشی کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملتان کے جس علاقے میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے، وہ زین قریشی کا اپنا حلقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ زین قریشی کو مریم نواز سے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی طرح ان کی جماعت کے ہر شخص کا وتیرہ لاشوں پر سیاست کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے