اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے یورپی یونین کو اپروچ کرنے کے حوالے سے ایک مکروہ قدم اٹھایا گیا ہے اور کہا گیا کہپاکستان کا GSP پلس اسٹیٹس واپس لے لیں یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا انہوں نے ماضی میں آئی ایم ایف پروگرام کو ثبوتاژ کرنے کیلیے سازشی ہتھکنڈے اختیار کیے۔