اللہ کا شکر ہے مریم نواز صاحبہ اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے مریم نواز صاحبہ اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کو یہ فخر حاصل ہے کہ پہلے انکے والد نوازشریف صاحب پھر چچا شہباز شریف صاحب اور اب وہ خود اپنی جدوجہد کے بعد پنجاب کی عوام کی خدمت کرنے جارہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے