ماضی میں جب پاکستان کے اوپر مشکل وقت آیا تو نوازشریف ہی کام آیا، شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں جب پاکستان کے اوپر مشکل وقت آیا تو نوازشریف ہی کام آیا۔ 1990 کی دہائی میں سیلاب آیا نوازشریف چین سے نہیں بیٹھا۔ نوازشریف نے گھر بھی تعمیر کرکے دئیے۔ یہ نوازشریف کی خدمت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں 27 سال بعد بڑے لیول کا ایونٹ ہونے جارہا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس پاکستان کی میزبانی میں 15 اور 16 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے