8 فروری کو فیصلہ ہونا ہے کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے دھوکہ دیا، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اور راولپنڈی کے نوجوانوں کیلئے انڈومنٹ فنڈ اربوں روپے کے تعلیمی وظائف دئیے گئے۔ نوازشریف نے لاکھوں لیپ ٹاپ دئیے۔ 8 فروری کو فیصلہ ہونا ہے کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے دھوکہ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے