خیبرپختونخواہ جیتے جاگتے لوگوں کا صوبہ ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ک اکہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کوئی تجربہ گاہ نہیں ہے کہ کوئی آئے اور تجربہ کرکے چلتا بنے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ جیتے جاگتے لوگوں کا صوبہ ہے، جھوٹ بول کر اور دھوکہ دیکر آئے لوگوں نے سوائے جھوٹے دعوؤں کے کچھ نہیں دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے