سمجھ نہیں آتی کہ ایک اناڑی کے ہاتھ میں اس ملک کی باگ ڈور کیسے تھما دی، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتی کہ ایک اناڑی کے ہاتھ میں اس ملک کی باگ ڈور کیسے تھما دی جاتی ہے ایک اچھے بھلے لوگوں سے اختیار لیکر آپ حکومت ایک اناڑی کے ہاتھ میں دے دیں تو ملک تباہی کے دہانے ہی پہنچے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے