‏بدقسمتی سے پاکستان کا قانون ایک ہے مگر طبقے دو ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏بدقسمتی سے پاکستان کا قانون ایک ہے مگر طبقے دو ہیں، ایک طبقے پر قانون لاگو ہو جاتا ہے اور دوسرے طبقہ اس قانون کی زد میں کبھی نہیں آ سکتا۔عدت کا قانون ہے میرا دین بھی اس میں بڑا واضح ہے، اگر یہی غلطی کسی مولوی یا عزت دار طبقے کے کسی فرد سے ہوتی تو فتوے آتے قانون کی پکڑ بھی ہوتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے