اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کابل میں جاکر فوٹو سیشن کیوں کیا گیا قوم کی تقدیر کیساتھ گھناونا کھیل کیوں کھیلا گیا کابل میں کیا طے کیا گیا نہ قومی اسمبلی نہ سینٹ اور نہ ہی قوم کو اعتماد میں لیا گیا اور اتنے بڑے دہشتگردوں کو چھوڑ دیا گیا۔