لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 21 اکتوبر کو صرف میاں صاحب کی واپسی نہیں ہے یہ پاکستان کی خوشحالی کی واپسی ہے مشکلات میں گھری عوام کیلیے ایک امید کی واپسی ہےمسلم لیگ ن خیالی پلاؤ پکانے والی جماعت نہیں ہے مسلم لیگ ن جو وعدے قوم سے کیے اسے ہمیشہ پورا کیا۔
Short Link
Copied