‏عارف علوی اس وقت عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عارف علوی کے عہدے کی مدت ختم ہوچکی ہے، اب وہ عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار ہی نہیں، آرٹیکل 44 کے تحت عبوری صدر کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں کیا. صدر کے اعلان کرنے والی شق غیر فعال ہوچکی ہے. وزارت قانون نے بھی بتایا کہ انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے